تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز رپورٹر

انڈسٹری کے فروغ کیلیے سالانہ فلموں کی تعداد بڑھانا ہوگی، ریشم

پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کبھی کمی نہیں تھی, اس کا ثبوت آج ہمیں جدید ٹیکنالوجی سےبننے والی فلموں سےمل رہا ہے۔ریشم

October 26, 2014

منفی پروپیگنڈہ کرنے پر اداکارہ میرا سے نور کے تصادم کا خطرہ

اداکارہ میرا کا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے اوراب ان کو علاج کی ضرورت ہے۔ اداکارہ نور

October 19, 2014

حکومت فلم انڈسٹری کے مخالفین کیخلاف کارروائی کرے، زیبا بختیار

’’آپریشن 021‘‘ نے ریکارڈ بزنس کیا، مخصوص لابی کے اوچھے ہتھکنڈوں سے فرق نہیں پڑیگا

October 11, 2014

زندگی کا مقصد لوگوں کی بے لوث خدمت کرنا ہے، عمرشریف

فی الحال تھیٹر ڈرامے نہ کرنے کی وجہ میری مصروفیت کے ساتھ ساتھ کچھ نئے پروجیکٹ پرکام کرنا ہے، اداکار

October 9, 2014

عید پر پاکستانی فلموں’’ آپریشن021‘‘ اور’’ نامعلوم افراد‘‘ نے بھارتی فلموں کو پچھاڑ دیا

پاکستانی فلموں نے بالی وڈاسٹارہریتک روشن اورکترینہ کیف کی کثیرسرمائے سے بننے والی فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کا بینڈ بجادیا۔

October 9, 2014

صوفیانہ کلام گاکر مجھے ہمیشہ تسکین ملتی ہے، عابدہ پروین

سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے اور اس دھرتی نے مجھے بہت نوازا اور عزت دی، گفتگو

October 5, 2014

ڈرامہ اور فیشن کی طرح فلمی کیرئیر بھی کامیاب ہوگا، عروہ حسین

نامعلوم افراد پاکستان میں سماجی اور تفریحی فلم سازی کی بنیاد ڈالنے میں اہم کردار ادا کریگی

October 1, 2014

الفلاح تھیٹر میں عابدہ بیگ، آصف اقبال اور نسیم وکی لڑ پڑے

نسیم وکی نے تھپڑ مارے، عابدہ بیگ کا الزام’پولیس بلا لی‘ صرف تلخ کلامی ہوئی، اداکار

September 27, 2014

عاطف اسلم 27 ستمبر کو کراچی میں آواز کا جادو جگائیں گے

میوزیکل شو میں عائشہ عمر، سارہ رضا خان اور مہوش حیات بھی پرفارم کرینگی

September 25, 2014

کلاسیکل موسیقی کبھی زوال پذیر نہیں ہوسکتی، راحت فتح علی

ثقافتی سرگرمیاں ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہی ہیں، مجھے اپنے البم کا ہمیشہ اچھا رسپانس ملا

September 25, 2014
51