تازہ ترین 
< >
rss

 نسرین اختر

خواتین کی فلاح و بہبود …

اسلام نے توازن، اعتدال اور انصاف پر زور دیا ہے۔ بھروسہ اور یقین زندگی کے لیے لازمی ہیں۔

March 10, 2013

جو خزاں لوٹ کر گئی ہے ابھی!

ماحول کی خوبصورتی اور اسے متوازن بنانے میں پھولوں، پودوں کا کردار کسی طور نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

February 22, 2013

پڑھائی کا بڑھتا ہوا دباؤ

والدین چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ اپنے دوستوں، ہم جماعتوں اور رشتے کے دیگر بہن بھائیوں میں سب سے نمایاں رہے۔

February 18, 2013

صوفی غلام مصطفی تبسم‘اپنی شاعری میں زندہ ہیں

صوفی تبسم نے دفتری زبان اردو قائم کی جس میں دفتری زبان کی اصلاحات کو عام فہم اردو زبان میں منتقل کرنے کا اہتمام کیا۔

February 11, 2013

دلہن کی تلاش ہے۔۔۔؟

ایک اچھی شریک سفر صرف چاند سی دلہن ہی نہیں عام شکل و صورت کی لڑکی بھی ہو سکتی ہے۔

February 10, 2013

سیف الرحمن گرامی بھی مرحوم ہوگئے

دور طالب علمی کے دوران سیف الرحمن گرامی تقریر اور مباحثے سے دلچسپی رکھتے تھے

February 8, 2013

پگڑی سسٹم، فوری توجہ طلب مسئلہ…

پگڑی کے مکانوں کو قانونی تحفظ کی ضرورت ہے۔ معزز عدالت عالیہ ازخود نوٹس لے کر پگڑی سسٹم سے قانونی تحفظ فراہم کرے۔

January 27, 2013

کراچی کے اجڑتے پارک

ضرورت اس امر کی ہے کہ نئے پارکوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ موجودہ پارکوں کی مناسب دیکھ بھال پر بھرپور توجہ دی جائے۔

January 23, 2013

شہر کچرا فری کب ہوگا؟

ہمارے یہاں استعمال شدہ ٹائر صرف ہڑتالوں میں جلائے جاتے ہیں جب کہ امریکا میں یہ بطور ایندھن استعمال ہوتے ہیں۔

January 15, 2013

ابوالاثرحفیظ جالندھری…

حفیظ جالندھری کو اسلام کی سربلندی اور حب الوطنی کا جذبہ اپنے آبائو اجداد سے ملا تھا۔

January 14, 2013
8