تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالرحمان رضا

ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا زیادہ پسند ہے، شاہین آفریدی

خواہش ہے کہ طویل فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کا موقع ملے، بالر لاہور قلندر

March 10, 2018

کشمیری نوجوان کرکٹر سلمان ارشاد کا پی ایس ایل میں ڈیبیو

سلمان ارشاد نے جب پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیوکیا توکشمیری کمیونٹی میں خوشی کی لہردوڑ گی۔

March 3, 2018

شاہد آفریدی کی آمد پر اسٹیڈیم ’ بوم بوم ‘ سے گونج اٹھا

شاہد آفریدی کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم امڈ آئی۔

February 24, 2018

پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کی ٹکٹیں سو فیصد فروخت ہوگئیں، مہمان پریشان

اوورسیز پاکستانیوں کواس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب انھیں ٹکٹ نہیں مل سکے۔

February 22, 2018

ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کروں گا، اسد شفیق

چار، پانچ دن قبل دبئی پہنچنے کی وجہ سے تیاری کا بہترین موقع مل گیا، مڈل آرڈر بیٹسمین

February 21, 2018

انڈر19 ورلڈکپ میں بھارت کی ٹائٹل فتح، پاکستان نمبر 3 تو بن گیا مگر؟

ایسی ہار ناقابل قبول اور اس سے ہمارے کرکٹ سسٹم میں موجود خامیوں کی نشاندہی ہوتی ہے۔

February 4, 2018

بھارت سے شکست پر پاکستانی جونیئر کھلاڑی مایوسی میں ڈوب گئے

سیمی فائنل میں اس طرح کی ہار مقدر بنے گی کبھی نہ سوچا تھا، جونیئرز

February 1, 2018

انڈر19کپتان فیلڈنگ میں مواقع گنوانے پررنجیدہ

ٹیم سے شاٹ سلیکشن میں بھی غلطیاں ہوئیں، حسان خان

January 31, 2018

کیویز سے تیسرا میچ؛ اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

سبز ہلالی پرچم لہرانے والا سفید فام پرستارشاباش ،شاباش کی صدا بھی لگاتا رہا

January 29, 2018

ٹاپ آرڈر کی فارم میں واپسی سے ٹیم کا اعتماد بڑھ گیا، بابر اعظم

کیویز سے تیسرا میچ جیت کرسیریز اپنے نام کرنے کی پوری کوشش کرینگے، بابراعظم

January 28, 2018
1