تازہ ترین 
< >
rss

 خرم علی راؤ

مجھے بدعنوان لوگ اچھے لگتے ہیں

بدعنوان افراد کتنی محنت سے بدعنوانی کرتے ہیں، کیسے کیسے ڈر اور خوف کا دلیری سے سینہ تان کر سامنا کرتے ہیں

May 21, 2019

بدترین سے بھی بدتر

دنیا میں ہر چیز، اصول اور شخص کی قیمت ہوتی ہے، اس کا حصہ اسے دے دیا جاتا ہے

May 14, 2019

کبھی کبھی میرے دل میں

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ کاش ہم جس ہمہ گیر و دلگیر اور برسوں سے جاری زوال و عتاب کا شکار ہیں، کاش نہ ہوتے

May 5, 2019

شیرہ ہی تو ہے

شیرے کے اتنے فوائد ہیں کہ یہ انسان تو انسان، شیطان کے بھی کام آجاتا ہے

April 27, 2019

باتیں واقعی سچ ہیں

ماہرین اور اہل اللہ ہی ان باتوں پر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں ہم گناہ گار دنیا دارکیا جانیں۔

April 27, 2019

غیبی نظام

صاحبان باطن سے پاکستان کی بھلائی بہتری اور ترقی کے لیے مزید توجہ فرمانے کی ڈرتے ڈرتے مودبانہ درخواست ہے۔

April 18, 2019

محبوب آپ کے قدموں میں

وطن عزیز کی دیواروں پر لکھی ہوئی تحریریں اور اشتہارات برائے عاملین اس بات کی دلیل ہیں کہ ہم کتنے وہمی واقع ہوئے ہیں

April 16, 2019

مایوسی پھیلانے والے

کبھی یہ پاکستان مخالف بیانیوں کو بڑی عیاری اور ڈپلومیسی سے سپورٹ کرتے نظر آتے ہیں۔

April 12, 2019

با ادب، باملاحظہ، ہوشیار!

جناب عالی! نیوز میں سنا کہ یہ حکم نامہ جاری کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم اور اپنے خارجہ سیکریٹری کو بھی نہیں بتایا

April 9, 2019

خضر صورت مسیحا

گھر سے باہر نکلا تو دیکھا کہ ہمارے محلے کی ساری ابلتی ہوئی گٹر لائنیں بالکل ٹھیک ہو چکی ہیں۔

April 5, 2019
7