- پنجاب، کے پی انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 4 رکنی بینچ تشکیل کے بعد پھر ٹوٹ گیا
- شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید
- ریگولر حج اسکیم، درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع
- دی ہنڈریڈ؛ بابراعظم کے پک نہ ہونے پر اینڈرسن حیران
- علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش
- کئی علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، سحری و افطاری میں بھی مشکلات
- بڑھتی مہنگائی، مردانہ قمیص شلوار سلائی کی اجرت 1500 لی جانے لگی
- مہنگائی، معاشی صورتحال جنگ والی، سیاسی استحکام لانا ہوگا، ایکسپریس فورم
- استعفا دے کر مُکر جانا، پاکستانی عوام کیساتھ مذاق ہورہا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام
- مسلسل ڈپریشن اور بے چینی آپ کو قبل از وقت بوڑھا بنا سکتی ہے
- دو ارب نوری سال دور اب تک کا سب سے روشن خلائی دھماکا
- جانورغائب گوشت حاضر، میمتھ کے ڈی این اے سے گوشت کا گولہ تیار
- سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار
- بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک
- جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری ہیں، بورڈ
- امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد
- حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیش کش
- بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، تین جاں بحق اور چار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد

ندیم چوہدری

نواز شریف کی سزا کا ازالہ عدلیہ کو خود کرنا پڑے گا، مریم نواز
نیب ترامیم کے خلاف ہوں، ہم نے احتساب قانون میں جو ترامیم کیں وہ عمران خان کے کام آرہی ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

مریم نواز کی وطن واپسی، والدہ کی قبر پر حاضری
لیگی کارکنوں کی مریم نواز کی گاڑی کو دیکھتے ہی شدید نعرے بازی، مریم نواز نے والدہ کی قبر پر حاضری بھی دی

پنجاب اسمبلی از خود تحلیل ہوگئی، گورنر نے سمری پر دستخط نہ کیے
گورنر نے وزیراعظم سے مشاورت کے بعد سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا، پرویز الہیٰ نگراں وزیراعلیٰ ہوں گے

پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
اعتماد کے ووٹ کیلیے قرارداد میاں اسلم اقبال اور راجہ بشارت نے پیش کی، اسپیکر نے 186 ووٹ حاصل کرنے کا اعلان کردیا

مسلم لیگ (ن) کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے پارٹی رہنماؤں کا ماڈل ٹاؤن میں اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ووٹنگ سے قبل لیگی اراکین نے وفاق سے کروڑوں روپے فنڈز مانگ لیے
لاہور کے اراکین نے 5،5 جبکہ جنوبی پنجاب والے ایم پی ایز نے 25، 25 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیمیں مانگ لیں

مسلم لیگ ن کی سابق رکن اسمبلی اور کلثوم نواز کی قریبی ساتھی انتقال کرگئیں
نسرین نواز کا شمار کلثوم نواز کی قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا، وہ 2013 سے 2018 تک رکن پنجاب اسمبلی بھی رہیں

اعتماد کا ووٹ: اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر کی ایڈوائس کو مسترد کر کے رولنگ دے دی
موجودہ اجلاس کے غیر معینہ مدت کے لئے برخاست ہونے تک گورنر نیا اجلاس طلب نہیں کر سکتے، رولنگ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ ہوا تو گورنر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیں گے، ن لیگ
اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعے تک ملتوی کردیا ہے

زرداری شہباز ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کے سپرد
پنجاب کی صورت حال پر حتمی فیصلہ چوہدری شجاعت کی رضامندی سے ہوگا، ذرائع آصف زرداری