تازہ ترین 
< >
rss

 صبا ناز

قائد اعظم کی مادر علمی سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا 136 واں یوم تاسیس

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے تعلیمی کیرئیر کا سب سے زیادہ عرصہ 1887 تا 1892 تک اس ادارے میں گزارا۔

September 1, 2020

18 ہزار غیر حاضر اساتذہ کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ

اساتذہ شوکازنوٹس کے بعد ذاتی حیثیت میں طلب،جن اساتذہ کیخلاف زیادہ شکایات ہونگی انھیں برطرف کردیا جائیگا۔

September 4, 2019

جامعہ کراچی میں تقریب، اے سی خراب ہونے پر مہمان بلبلا اٹھے

ایس زیڈآئی سی اے انتظامیہ نے گرمی کم کرنے کیلیے تقریب میںبرف کی سلیںرکھ دیں

August 23, 2019

ایک لاکھ 33 ہزار اساتذہ کی قابلیت جانچنے کا فیصلہ

’’ایفیشینسی انالیسز انسائیڈ دا کلاس‘‘ ٹیسٹ کے ذریعے ٹیچرزکے پڑھانے کی قابلیت کو جانچاجائے گا۔

August 22, 2019

پاکستانی نوجوان نے خون نکالے بغیر گلوکوز کی پیمائش کا آلہ ایجاد کرلیا

اقراء یونیورسٹی کے طالبعلم کا تیارکردہ آلہ خون نکالے بغیر بلڈ شوگر اور نبض کی رفتار نوٹ کرسکتا ہے

August 19, 2019

سرکاری اسکولوں کی ابتری، طلبا کی زندگیاں خطرے سے دوچار

مرمت نہ ہونے سے اسکولوں کی عمارتیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

July 29, 2019

تعلیمی سیشن کو دو ہفتے گزرنے کے باوجود سرکاری اسکول درسی کتب سے محروم

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام سرکاری اسکولوں میں کتب پہنچانے کا دعویٰ کیا تھا

July 15, 2019

اسکولوں کی رجسٹریشن و فیس اسٹرکچر آن لائن کر دیا گیا

محکمہ تعلیم نے رجسٹریشن آن لائن کرنے کی ویب سائٹ تیارکرلی،باقاعدہ افتتاح  15 جولائی کووزیرتعلیم سندھ سردارشاہ کریں گے

July 13, 2019

دو پاکستانی طالب علم عالمی تقریری مقابلے کے فاتح قرار

عائرہ گبول اور محمد انیق آن لائن تقریری مقابلہ جیتنے کے بعد اب 10 جولائی کو ایوارڈ وصول کرنے امریکا روانہ ہوں گے

July 8, 2019

وزیرتعلیم کا ٹیسٹ پاس 6000 اساتذہ کو آفر لیٹرجاری کرنے کا حکم

آئی بی اے سکھرکے تحت ٹیسٹ پاس کر کے تعینات ہونے والے جونیئر ایلیمینٹری اسکول ٹیچراورارلی چائلڈ ہڈ ٹیچرز کا انتظارختم

July 1, 2019
1