تازہ ترین 
< >
rss

 وکیل راؤ

سندھ اسمبلی کی 29 گاڑیوں پر سابق اراکین کا قبضہ

36 قائمہ کمیٹیوں کے سابق چیئرمینوں میں سے صرف 7نے سرکاری گاڑیاں واپس کی ہیں۔

December 4, 2018

تجاوزات کیخلاف آپریشن، مراد علی شاہ کا چیف جسٹس سے رابطہ

بعض لیز شدہ اور الاٹ دکانوں،گھروں کو گرانے سے صورتحال بگڑ رہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

December 2, 2018

سندھ حکومت نے وفاق کی ’’کراچی تبدیلی کمیٹی‘‘ کو مسترد کر دیا

وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو خط لکھ دیا۔

November 23, 2018

سندھ میں یتیم خانوں کی ازسرنو رجسٹریشن کا فیصلہ، سروے کرایا جائے گا

صوبے بھر میں یتیم خانوں میں مقیم بچوں کے حوالے سے کوئی ریکارڈ اور ڈیٹا دستیاب نہیں ہے، ذرائع محکمہ سماجی بہبود سندھ

November 23, 2018

سندھ میں جنگلات کی 1.5 لاکھ ایکڑ اراضی قبضہ مافیا کے ہتھے چڑھ گئی

پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں صرف 15 ہزارایکڑ اراضی واگزار کرائی جاسکی، صوبے میں سرکار کی33 لاکھ60ہزارایکڑ اراضی ہے۔

November 17, 2018

وزارت آئی ٹی سندھ کی کارکردگی، آئی ٹی سٹی کی تعمیر کا منصوبہ 7 سال سے التوا کا شکار

2011-12میں کراچی میں آئی ٹی سٹی کی تعمیرکا منصوبہ شروع کیا گیا تھا،صرف چاردیواری کی تعمیرپر82 ملین روپے خرچ کردیے گئے

November 16, 2018

سندھ میں 24 جیلیں، 18 ہزار قیدی اور صرف 3848 سزا یافتہ

5 سینٹرل، 10 ڈسرکٹ، 4 ویمن، 4 بچہ جیل اور ایک خصوصی جیل میں صرف 13 ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے

November 11, 2018

حکومت سندھ کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

1958 سے رائج ویسٹ پاکستان بھکاریوں کے قانون پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

November 9, 2018

ادارہ امراض قلب ’این آئی سی وی ڈی‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

نیا نام سندھ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو واسکیولر ڈیزیز اورمرکزی ہیڈ کوارٹر سکھر میں ہوگا۔

November 6, 2018

10سال میں 75 ہزار کروڑ نہیں 39 ہزار کروڑ ملے، سندھ حکومت

سندھ کو بجٹ میں مقررکردہ حصہ نہیں دیا جا رہا، ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات

November 6, 2018
11