تازہ ترین 
< >
rss

 وکیل راؤ

سوشل میڈیا پاکستان میں چائے خانہ بن چکا، صدر عارف علوی

جس کا جو جی چاہے وہ لکھ دیتا ہے، میں نے ٹویٹر اکاؤنٹ 2007 میں بنایا، 35 ہزار ٹویٹ کیے

November 4, 2018

پی اے سی سندھ کی 10 سالہ کارکردگی سوالیہ نشان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی آڈٹ رپورٹس سے متعلق ہوشربا اعداد و شمار سامنے آگئے۔

November 2, 2018

سندھ میں جان لیوا امراض میں مبتلا قیدیوں کی رہائی کے قانون پر عملدرآمد کا فیصلہ

جیل مینوئل کی شق 146 کے تحت کسی قیدی کو جو سزا یافتہ، معمر اور ناقابل علاج بیماری میں مبتلا ہو رہا کیا جا سکتا ہے۔

October 31, 2018

حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری زمین پر قبضے کی تحقیقات شروع

ملیر میں پام ولیج کے نام سے تعمیرات کی جا چکی ہیں جو پی ٹی آئی رہنما اور فیملی کے قبضے میں ہے۔

October 27, 2018

سندھ حکومت کی بنگالی اور افغانی باشندوں کو شہریت دینے کی مخالفت

تحفظات سے وفاق کو آگاہ کردیا، تجاویز دینے کے ساتھ سٹیزن شپ ایکٹ میں ترمیم کی سفارش

October 16, 2018

محکمہ خوراک سندھ کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم فلور ملز کو دینے کا فیصلہ

فی الوقت 17 لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہے جو صوبے کی کھپت سے کافی زیادہ ہے۔

October 13, 2018

محکمہ خوراک سندھ پر کمرشل بینکوں کا قرض 100 ارب روپے سے تجاوز

قرضوں پر جاری سود کی ادائیگیوں سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔

October 12, 2018

پنجاب کے بعد وزارت ریلوے کا سندھ سے بھی 2 نئی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

موئنجو داڑو ایکسپریس اور روہی ایکسپریس کا آغاز آئندہ ہفتے کیا جائیگا۔

October 10, 2018

محکمہ سماجی بہبود سندھ میں 80 فیصد این جی اوز کی خلاف ضابطہ رجسٹریشن کا انکشاف

رجسٹریشن کے قانون میں درج 15 کیٹیگریز کے علاوہ جنرل کیٹیگری کے نام پر 10 ہزار سے زائد این جی اوز کو رجسٹریشن دیدی گئی

October 10, 2018

سندھ اسمبلی کے 7 فیصد اراکین نان میٹرک، بعض صرف پرائمری پاس

27 فیصد ارکان کے پاس ماسٹرز کی ڈگری ، 47 فیصدگریجویٹ اور 22 فیصد نان گریجویٹ ہیں۔

September 26, 2018
12