تازہ ترین 
< >
rss

 وکیل راؤ

پی پی کا وزیراعظم پر ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں امتیازی سلوک کا الزام

پی ٹی آئی اور ایم کیوایم ارکان کو ترقیاتی فنڈز جاری ہوئے، پی پی کو نظر انداز کیا گیا

June 2, 2020

لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ آج کیا جائے گا

وزیر اعظم کی جانب سے سفارشات پر غور کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب، پنجاب اور سندھ نے سفارشات تیار کرلیں

June 1, 2020

طیارہ حادثہ، سیکیورٹی و امدادی اہلکاروں میں تین روز سے پانی تقسیم کرنے والا غریب شخص

وہ شدید گرمی میں کزن اور بہنوئی کے ساتھ مل کر اب تک سیکڑوں منرل واٹر کی بوتلیں تقسیم کرچکا ہے

May 24, 2020

’’جہاز کے ملبے سے اللہ اکبر کی صدائیں آتی رہیں‘‘ عینی شاہد

متاثرہ علاقے پر خوف طاری، گلی میں جنگ جیسی تباہی کا منظر،15 سے زائد مکانات بری طرح متاثر

May 24, 2020

3 ارب روپے کے آگ بجھانے کے آلات کی خریداری کا فیصلہ

ایک ارب 48کروڑسے میرپورخاص،حیدرآباد،نوابشاہ کیلیے 15اسنارکل اورایک ارب 73کروڑ سے آلات وگاڑیاںخریدی جائینگی

May 6, 2020

سندھ میں کورونا پھیلاؤ کا سبب بننے والوں پر 10لاکھ جرمانہ ہوگا

حکومت کا سندھ وبائی امراض ایکٹ 2014 میں ترمیم کیلیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

April 25, 2020

سندھ میں رمضان کیلیے ایس اوپی تیار، کاروبارصبح 8 سے شام 5 بجے تک ہی ہوگا

آج دوپہر 12سے3بجے تک سخت لاک ڈاؤن ہوگا،وزیراعلیٰ مراد شاہ کا وڈیو پیغام

April 24, 2020

سندھ میں تراویح، شبینہ اور افطار دسترخوان پر پابندی زیر غور

سندھ حکومت شدید اضطراب کا شکار ہے اور اجتماعی عبادات سے متعلق وفاقی حکومت کے فیصلوں پر تشویش میں مبتلا ہے، ذرائع

April 23, 2020

سندھ میں 15 اپریل سے لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کا امکان

وفاق لاک ڈاؤن میں توسیع پر راضی نہ ہوا تو کاروباری سرگرمیاں جزوی بحال کی جائیں گی

April 11, 2020

کراچی میں کورونا وائرس سے ضلع جنوبی سب سے زیادہ متاثر

وائرس 76افراد میں مقامی سطح پر منتقل ہوا جبکہ 39 مریض بیرون ملک سفر کرچکے تھے، اعداد و شمار

April 10, 2020
3