تازہ ترین 
< >
rss

 وکیل راؤ

کراچی میں الیکٹرک بسیں چلانے کیلیے نجی کمپنی میدان میں آگئی

30 فیصد ڈاؤن پے منٹ ،30 فیصد تشہیری مہم، بقیہ 40 فیصد رقم ماہانہ اقساط میں لی جائیگی

September 26, 2019

حکومت سندھ کا معذور افراد کیلیے خصوصی عدالتوں کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد محکمہ قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

September 21, 2019

چیف منسٹر انسپکشن، انکوائرئز عملدرآمد ٹیم غیر فعال

ایک سال میں5 سربراہ تبدیل،4 میں سے 3 ممبرزسمیت34 سے زائد اسامیاں خالی،کئی سال سے وزیراعلیٰ نے کوئی انکوائری نہیں بھیجی

September 20, 2019

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سندھ، 1195 ارب روپے کی بے ضابطگیوں پر فیصلہ نہ کیا جاسکا

ضلعی حکومتوں کے مالی حسابات کے آڈٹ اعتراضات پر موجودہ ڈپٹی کمشنرز نے معذرت کرلی، چیئرمین پی اے سی بھی بے بس

September 18, 2019

15ہزار سرکاری گاڑیاں اصل نمبر پلیٹس کے بغیر چلنے کا انکشاف

سرکاری محکموں نے گاڑیوں کی اصل نمبر پلیٹس محکمہ ایکسائز سے وصول ہی نہیں کیں۔

September 12, 2019

سندھ اسمبلی کی 13 مجالس قائمہ کا انتخاب ایک سال بعد بھی نامکمل

20 قائمہ کمیٹیوں میں تمام ارکان کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے،پیپلزپارٹی اپنی 10سالہ کارکردگی عوام کے سامنے آنے سے خوفزدہ

September 10, 2019

پبلک سیفٹی کمیشن کیلیے حکومت اور اپوزیشن کے نام تجویز

پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈرنے نہ ایم کیوایم اور نہ ہی کسی خاتون رکن اسمبلی کو پبلک سیفٹی کمیشن کیلیے نامزد کیا

September 10, 2019

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم ، 10 لاکھ رجسٹرڈ، کراچی کے سب سے کم افراد

رجسٹریشن کرانے والوں میں سب سے زیادہ تعداد لاہور اور سب سے کم کراچی کی ہے

September 9, 2019

100 روز گزر گئے؛ کراچی میں ہزار بسیں چلانے کا منصوبہ شروع نہ ہوسکا

11 سال کے دوران ٹرانسپورٹ کا کوئی منصوبہ مکمل نہیں کیا جاسکا، ٹرانسپورٹ تنظیموں کی 26 اگست کو یکجہتی کشمیر ریلی

August 25, 2019

سندھ اسمبلی کا ایک سال، حکومت سے ساڑھے 3 ہزار سے زائد سوال، صرف 10 فیصد جواب

سندھ حکومت کے10 محکموں کے سوالات کیلیے سندھ اسمبلی کے طویل ترین سیشنزمیں کوئی دن وقفہ سوالات کیلیے مختص ہی نہیں کیاگیا

August 23, 2019
7