تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد

فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، پیپلز لیبر یونین

April 23, 2024

کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتہ ہے، چیف جسٹس

عدالت نے ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ، کے ایم سی اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا

April 22, 2024

کیا چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران کا تحفظ کرنا رہ گیا؟ چیف جسٹس

کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد

April 22, 2024

14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم

مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کا حلف روکنا روکنا غیرآئینی ہے، وزیراعلیٰ اجلاس بلائیں اور اسپیکر حلف لیں، ہائی کورٹ

April 19, 2024

فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر

خان صاحب کو خدشہ ہے بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا اسی لیے وہ شخصیات کا نام لے لیتے ہیں، اداروں سے مذاکرات نہیں ہورہے

April 17, 2024

سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم

ایسا لگتا ہے نہ جج نہ صحافی اور نہ وکیل، نیشنل انٹرسٹ کا صرف سیکیورٹی اداروں کو پتا ہے، چیف جسٹس

April 17, 2024

کراچی سے کم عمر بچیوں کو لاپتہ کرنے میں مخصوص گروہ ملوث ہے، پولیس

کم عمر لڑکیوں کے اغوا کے کیسز کی تحقیقات کے لیے سی آئی اے کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم سے مدد لینے کا فیصلہ

April 17, 2024

پی ٹی آئی کی کراچی میں جلسے کی درخواست، ڈپٹی کمشنر کو معاملہ حل کرنیکا حکم

اجازت دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلے سے عدالت کو آگاہ کریں

April 16, 2024

آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

بجلی کا بل جمع نہ کروانے کا اعتراض لگاکر ہمارے کاغذات مسترد کیے گئے، ہمارے گاؤں میں تو بجلی ہے ہی نہیں، درخواست گزار

April 15, 2024

کے الیکٹرک کراچی میں میونسپل چارجز سے 50 فیصد واجبات کی کٹوتی کرے گی

کے الیکٹرک کنزیومر سے کے ایم سی کی جانب سے طے کردہ چارجز اپنے ماہانہ بلوں کے ذریعے وصول کرے گی

April 13, 2024
1