تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

پی ٹی آئی رہنما  شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبیونل کے روبرو کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی

January 5, 2024

شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی کی منظوری پر اعتراضات عائد

شہباز شریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف پی پی کے امیدوار نے اپیل دائر کی ہے

January 4, 2024

پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی فورتھ شیڈول میں نام ڈالنے پر پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

فورتھ شیڈول میں نام ہونے کیوجہ سے سابق ارکان اسمبلی کے کاغذات مسترد کیے گئے، درخواست دائر

December 30, 2023

سائفر ان کیمرہ سماعت کرنے والے جسٹس میاں گل حسن چھٹیوں پر چلے گئے

جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی بھی موسم سرما کی تعطیلات شروع ہوگئیں

December 29, 2023

خاتون کی ویڈیو وائرل کرنے میں ملوث کے الیکٹرک اہلکاروں کی ضمانت منظور

عدالت نے ملزمان کو 10، 10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا اور سماعت 13 جنوری تک ملتوی کردی۔

December 28, 2023

گلشن جمال کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر واٹر بورڈ سے جواب طلب

گلشن جمال کے رہائشیوں نے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے

December 28, 2023

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں سے متعلق درخواستیں مسترد

اوریجنل پیپر لیک نہیں ہوا، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل

December 26, 2023

سندھ ہائیکورٹ نے گستاخانہ کیس میں ملزم کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

گستاخانہ مواد کے کیسز کی تحقیقات ایس پی رینک کے افسر سے کرائی جائیں، سندھ ہائیکورٹ

December 23, 2023

اسلام آباد میں گرفتار ہونے والے 162 بلوچ مظاہرین کی ضمانتیں منظور

عدالت نے پانچ پانچ ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں

December 23, 2023

چارجڈ پارکنگ غیر قانونی ہے، پولیس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی کی 46 سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ بنائی گئی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک کی رپورٹ

December 22, 2023
12