تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

اچھا کردار آفر ہوا تو ضرور کام کروں گی، سجل علی

ایسے کردارکرنے کا کوئی شوق نہیں جس سے میرے کام کوپسند کرنیوالے ناظرین کومایوسی کا سامنا کرنا پڑے، اداکارہ

June 23, 2018

پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلیے میوزک بہتر بنانے کی ضرورت ہے، سارہ رضا خان

ایک دورمیں فلموں کی کامیابی میں میوزک کا کردارنمایاں تھا،نورجہاں،مہدی حسن کے گیت لوگوں کی زبان پرہوتے تھے، گلوکارہ

June 22, 2018

فلم کی کہانی اور میوزک کے ساتھ ڈائیلاگز پر بھی توجہ دی جائے، حمائمہ ملک

اچھی فلم کیلیے بہترین کہانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے، اداکارہ

June 21, 2018

اداکاری میں مجھے بابرہ شریف اور ریکھا نے بہت متاثر کیا، سونیا خان

عیدپرپاکستانی فلموں کی نمائش سے ملنے والے رسپانس نے لیجنڈ دورکی یاد تازہ کردی

June 20, 2018

خوشی ہوئی عید پر شائقین نے پاکستانی فلموں کو بے حد پسند کیا، سارہ لورین

پاکستانی فلم میکرز نے اپنی تمام ترصلاحیتوں اوروسائل کوبروئے کارلاتے ہوئے اچھی اورمعیاری فلمیں بنائی ہیں، اداکارہ

June 19, 2018

عید دنگل میں پاکستانی فلموں کوزبردست رسپانس

سینئراورنوجوان فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس سے عیدکا مزہ دوبالا،  شائقین خوش اورسینما کی رونقیں بحال

June 19, 2018

فلم سستی تفریح ہے جو اداس چہروں پر مسکراہٹ لاسکتی ہے، مایا علی

عید کے موقع پر کوئی پاکستانی فلم شائقین کی دلچسپی کا مرکز بن جائے توخوشی کی کوئی دوسری بات نہیں ہوسکتی، اداکارہ

June 16, 2018

عید پر تیار کی جانے والی فلمیں بہت ہی اسپیشل ہونی چاہئیں، ماہرہ خان

چاہتی ہوں کہ شائقین جب سینما گھروں کا رخ کریں توانہی کسی بھی طرح کی مایوسی نہ ہو، اداکارہ

June 15, 2018

میری فلم ’’وجود‘‘ عیدالفطر کا سب سے بہترین تحفہ ثابت ہوگی، سعیدہ امتیاز

حکومت کی جانب سے پاکستانی فلم کی سپورٹ کیلیے غیرملکی فلموں کوعیدپرنمائش کیلیے اجازت نہ ملنابھی بہترین اقدام ہے،اداکارہ

June 14, 2018

زارا شیخ کی گلوکاری اور ڈائریکشن کے میدان میں اننگز کی شروعات

حال ہی میں بطورنعت خواں نعت ریکارڈ کروانے کے بعد ویڈیو ڈائریکٹ کی، وہیں عیدالفطرکے بعد گیت بھی ریکارڈ کرینگی

June 13, 2018
24