تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

سوشل میڈیا ایک بڑی حقیقت بن چکا ہے، فائدہ بھی نقصان بھی ہے، ایرج فاطمہ

اکثریت سوشل میڈیا کی اس ’’آزادی‘‘ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام حدود پارکرجاتی ہے، اداکارہ

May 31, 2018

میری پہلی فلم ہی جانداررہی جولوگوں کے دلوں میں نقوش ہیں، جیا علی

فلم بینوں کے ذہنوں پرنقوش چھوڑجانے والی فلمیں کہانی، میوزک، عمدہ اداکاری کی بدولت ہمیشہ ان کے دل ودماغ پرچھائی رہتی ہے

May 30, 2018

’رمضان المبارک‘ زندگی میں تبدیلی لانے والا مہینہ ہے

شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کا ماہِ مبارک کی آمد پراظہارِ خیال

May 29, 2018

پاکستان میں بھی فیشن کے گرینڈ ایونٹس کا رجحان زور پکڑ چکا ہے، مہرین سید

بین الاقوامی معیارکے ایونٹس کا انعقاد باقاعدگی سے کریں تواس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے، اداکارہ

May 29, 2018

میرا کا عتیق سے نکاح، عدالتی فیصلہ آتے ہی تمام خاندان والوں کے فون بند

سوشل میڈیا پر لمحہ بہ لمحہ خبریں پھیلانے والی اداکارہ میرا کی فیملی کو عدالتی فیصلے نے خاصا پریشان کرکے رکھ دیا

May 29, 2018

لیلیٰ نے موجودہ دور کی ’’ممی ڈیڈی‘‘ ہیروئنوں کو ٹف ٹائم دینے کی ٹھان لی

میں نے چھوٹی عمر میں اہم کردارنبھایا، اداکارہ

May 28, 2018

فلم کی کامیابی اور فلاپ ہونا ایسا عمل ہے جس پر کسی کا کنٹرول نہیں، ریجا علی

 ہماری فلموں کے معیارمیں بہتری آئی،اوراس میں دن بدن نکھارآرہا ہے، اداکارہ

May 27, 2018

معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا فنون لطیفہ سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں، سعیدہ امتیاز

دنیاکی تمام بڑی فلم انڈسٹریوں میں ایسی نت نئی کہانیوں پرفلمیں بنائی جارہی ہیں جن کو دیکھ کرعقل دنگ رہ جاتی ہے، اداکارہ

May 25, 2018

ہالی ووڈ فلم نگری میں بھی پاکستانی فنکار بہت کچھ کر سکتے ہیں، سوہائے علی ابڑو

پاکستان میں فلم، ٹی وی، تھیٹر، سینما، فیشن، رقص اورمیوزک کے شعبوں کودنیا بھرمیں قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اداکارہ

May 24, 2018

کرداروں کو یادگار بنانے کیلیے ورکشاپس سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے ، نمرہ خان

اب نوجوان فلم میکرز کے ساتھ ساتھ سینئرفلم میکرز بھی جدید ٹیکنالوجی سے اچھے موضوعات پرفلمیں بنا رہے ہیں

May 23, 2018
26