تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر

میری گائیکی اور شناخت کی اصل وجہ صوفی اوپیرا میوزک ہے جسے پہلے کسی گلوکار نے بھی پیش نہیں کیا، گلوکارہ

May 15, 2018

کردار سے مطمئن ہونے تک کوئی پراجیکٹ سائن نہیں کروں گی، نمرین بٹ

پروفیشنل آرٹسٹ ہوں ،فلموں کی تعداد نہیں معیارمیری ترجیح دینا ہے،ایساکام چاہتی ہوں جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں، اداکارہ

May 13, 2018

فنکار کے لیے خود کو کسی ایک شعبے تک محدود رکھنا ممکن نہیں، نیلم منیر

دنیا بھرکے مقبول فنکارفلم ہی نہیں ٹی وی،اسٹیج اورفیشن کی دنیا میں کام کررہے ہیں اورلوگ ان کا کام پسند کرتے ہیں،اداکارہ

May 12, 2018

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

نوجوان فلم میکرزنے جن موضوعات پرفلمیں بنانے کاعمل شروع کیا ہے وہ آج کے دورمیں بننے والی فلموں کی ڈیمانڈہے،اداکارہ

May 11, 2018

شوبز نے مجھے وہ مقام دیا جس کا سوچا بھی نہیں تھا، زارا شیخ

فنون لطیفہ میں اپنی منفرد پہچان بنانے والے کسی سرحد کے محتاج نہیں ہوتے، اداکارہ

May 10, 2018

سنجیدہ، مزاحیہ کے علاوہ ہر طرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں : میبل خان

خود کوصرف ہیروئن تک محدود نہیں رکھنا چاہتی،خواہش ہے کہ لوگ مجھے بہترین اداکارہ کے طورپرجانیں

May 9, 2018

’نہ بینڈ نہ باراتی‘

امریکا اورکینیڈا کے خوبصورت مقامات پرشوٹ کی جانے والی فلم کا تعارف

May 8, 2018

شوبز میں میرٹ نہیں سفارش پر کام ملتا ہے، عاتکہ فیروز

میرٹ پر عمل نہ ہونے پر بہت سے باصلاحیت افرادسفارش اورپیسہ نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے ہیں، ماڈل

May 8, 2018

فلم کو پسند کرنے کا حق صرف عوام کا ہے جسے کوئی چھین نہیں سکتا، کبریٰ خان

 جس فلم کودیکھنے کیلیے شائقین کی قطاریں لگ جائیں اسے سپر ہٹ اور جس پر کم رش ہو اسے فلاپ قراردیدیا جاتاہے، اداکارہ

May 7, 2018

ہمارے فنکاروں کو پروفیشل کام کے ساتھ فلمسازی میں بھی آگے آنا ہوگا، فرحانہ مقصود

اب بالی وڈ کے فلمی ستارے بھی شہرت اور مقبولیت کے ساتھ ساتھ دولت کمانے میں بہت آگے نکل چکے ہیں، اداکارہ

May 6, 2018
28