تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

سوشل میڈیا کسی کو راتوں رات سپر اسٹار اور ہیرو کو زیرو بنا دیتا ہے، ریجا علی

سوشل میڈیاپر موجود دلچسپ کہانیاں تصاویراور وڈیوزکو فلموں کا حصہ بنانے سے عوام کی فلم دلچسپی بڑھے گی، اداکارہ

May 5, 2018

اچھی کہانی ، جاندار ڈائیلاگ سے ہی فلم کی کامیابی ممکن ہے : قرۃ العین

ہماری فلموں میں جدید ٹیکنالوجی تودکھائی دیتی ہے لیکن ڈائیلاگ کے ذریعے شائقین کوانٹرٹین کرنے کا رجحان فروغ نہیں پا سکا

May 2, 2018

افضال احمد کی ایورنیو اسٹوڈیو آمد، ویرانی دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے

اداکارنے وہیل چیئرپر اسٹوڈیو کی سیرکی،ملنے والوں نے ماضی کے قصے چھیڑدیے

May 1, 2018

فلم میکرز کو فیشن انڈسٹری کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، سوہائے علی ابڑو

فلم انڈسٹری کی بہتری اور نوجوان نسل کومتاثر کرنے کیلیے معمول سے ہٹ کرکام کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ

April 30, 2018

فلم انڈسٹری کے حالات بہتر ہو رہے ہیں، مستقبل میں مزید بہتری آئے گی، لیلیٰ

نئے پراجیکٹس میں مصروف ہوں جو پاکستانی فلم اورسینما انڈسٹری کی بحالی اورترقی میں اہم کردارادا کریں گے، اداکارہ

April 29, 2018

فلم کی کامیابی اور ناکامی پر کسی کا کنٹرول نہیں، ثروت گیلانی

فلم انڈسٹری کا نیا اوربہترین دورشروع ہوچکا ،ہماری فلموں کے معیارمیں بہتری اور دن بدن نکھارآرہا ہے، اداکارہ

April 28, 2018

لوگوں کے دل و دماغ پر نقش رہنے والے کردار نبھانا چاہتی ہوں؛ حرا مانی

آفرقبول کرنے سے پہلے کہانی اوراپنے کردارکے بارے میں جاننا ضروری سمجھتی ہوں، اداکارہ

April 27, 2018

فضا علی نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا، تمام معاہدے منسوخ کر دیے

کراچی سے بطورماڈل کیریرکاآغاز کیا،’’مہندی‘‘ ’’ لگن، ’’اپنے ہوئے پرائے‘‘سمیت متعدد ڈراموں میں کام کیا۔

April 26, 2018

فلموں تک محدود نہیں، ٹی وی ڈراموں میں اچھا کردار ملا تو ضرور کروں گی، صائمہ اظہر

ریمپ پرواک اورٹی وی اشتہارات ماڈلنگ آسان لیکن فلم میں اداکاری کرنا انتہائی مشکل ہونے کیساتھ ساتھ دلچسپ کام ہے،اداکارہ

April 24, 2018

فنکار کو کسی بھی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، مومل شیخ

فنکارصرف فنکارہوتاہے چاہے وہ فلم اور ٹی وی پراداکاری کے جوہردکھائے یااسٹیج پراپنی خدادادصلاحیتوں کا لوہامنوائے،اداکارہ

April 23, 2018
29