تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

شوبز انڈسٹری چھوٹی مگر اس میں کام کرنے والے سب لوگ خاص ہیں، کبریٰ خان

اداکاری،گلوکاری،میزبانی،فیشن اور پروڈکشن سمیت دیگرشعبے دکھنے میں آسان مگر ان میں کام ہر کسی کے بس کی بات نہیں،اداکارہ

April 22, 2018

معاشرتی مسائل اجاگر کرنے کیلیے فلم سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں، رز کمالی

نوجوان فلم میکرز جدید ٹیکنالوجی سے شائقین کو تفریح اوررہنمائی فراہم کرنیوالی فلمیں بنائیں، اداکارہ

April 21, 2018

فلم اور ڈراموں میں کرداروں کے ملبوسات مقامی کلچر کی عکاسی کرتے ہیں، ارمینا رانا خان

فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کیلیے کرداروں کے ملبوسات بھی موقع کے مطابق تیارکیے جائیں، اداکارہ

April 20, 2018

مرکزی نہیں جاندار کردار کا شوق ہے جسے لوگ یاد رکھیں، عروہ حسین

امید ہے مستقبل میں ایسے ہی کرداروں میں کام کرتی نظرآؤں گی جو میری فنکارانہ صلاحیتوں کی عمدہ ضمانت بن سکے، اداکارہ

April 19, 2018

صرف ماڈلنگ کا شوق ہے فلم اور ڈراموں میں کوئی دلچسپی نہیں، صنم بخاری

لاہور، کراچی اوراسلام آباد کے ساتھ ساتھ یورپ، امریکہ ، کینیڈا میں بھی فیشن شوزسے پاکستانی فیشن انڈسٹری کوترقی ملے گی

April 18, 2018

شہرِقائد میں فیشن کی بہار

دو روزہ فیشن پاکستان ویک میں معروف فنکاروں اور ماڈلزکی کیٹ واک۔

April 17, 2018

ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں، آگے بڑھنے میں کچھ وقت لگے گا، حمائمہ ملک

معیاری فلم کیلیے جدید ٹیکنالوجی اورسرمایہ ہی نہیں اسے بنانے والوں اورفنکاروں کا پروفیشنل ہونا بھی ضروری ہوتاہے،اداکارہ

April 17, 2018

100 سے زائد ایوارڈ واپس لے لو روٹی دیدو، گلوگار بشیربلوچ

بلوچستان سے تعلق رکھنے والا صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار بشیرشدید مالی مشکلات میں مبتلا

April 16, 2018

نئے ٹیلنٹ کا کام دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، جیا علی

ایک طرح کی کہانی اور ایک جیسے کرداروں کو مختلف ناموں کے ساتھ دکھانے کا دور گزرچکا، اداکارہ

April 14, 2018

فلم میں کامیابی کیلیے اداکاری اور رقص پر مہارت رکھنا ضروری ہے، سارہ لورین

شوبزمیں خوبصورت چہروں کے پاس کردارکی ڈیمانڈ پوری کرنے کی فنکارانہ صلاحیتیں موجودنہ ہوتوشائقین مایوس ہوجاتے ہیں،اداکارہ

April 13, 2018
30