تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ فلموں کی نمائش بھی کی جائے، نمرہ خان

غیرملکی فلمیں امپورٹ کرنے والے اداروں کو ہالی ووڈ کی بہترین فلمیں بھی ملک میں لانی چاہیں، ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو

March 11, 2018

منفرد موضوعات پر بنی فلمیں ہی توجہ کا مرکز بنتی ہیں، ارمینا رانا خان

حقیقت کے قریب کہانی اور جاندار اسکرپٹ کے بغیر پاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ میں منفرد مقام ملنا ممکن نہیں، اداکارہ

March 10, 2018

فلموں کی کامیابی کیلیے ہیروز سے زیادہ انمول رتن تلاش کرنا ضروری ہے، قرۃ العین عینی

بالی ووڈ سلمان، عامر اورشاہ رخ کے ساتھ عرفان خان، نوازالدین اوربہت سے ایسے فنکار بھی ہیں جن کی اپنی شناخت ہے، اداکارہ

March 9, 2018

منفرد فلم میں لیڈ رول ملنے پر اپنی فنکارانہ صلاحیتیں دکھاؤں گی؛ نادیہ حسین

لیڈ رول کے علاوہ کوئی اور کردارنبھانے کا شوق نہیں، بالی ووڈ میں کام نہیں کرناچاہتی

March 7, 2018

پاکستانی فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت شاندار رہا، وائم عمار دھمانی

حسین وادیاں، سرسبزلہلاتے کھیت اورتاریخی مقامات کودیکھنے سیاحوں کو پاکستان آنا چاہیے، اداکارہ

March 6, 2018

بالی ووڈ سے متاثر ہونا ٹھیک نہیں، منشاء پاشا

ماضی میں جاندارکہانیوں پربنی فلمیں باربار دیکھی گئیں، ماضی سے سیکھتے ہوئے آگے کی جانب بڑھنا چاہیے، اداکارہ

March 5, 2018

فلم کی بحالی کا سفر کراچی سے شروع ہوا، عروج لاہور میں ہوگا، صنم چوہدری

ٹی وی کی طرح فلم میں بھی جاندار پرفارمنس کیلیے کردار کیساتھ ڈانس پرمہارت حاصل کرنا بہت ضروری ہے، اداکارہ

March 4, 2018

جدید ٹیکنالوجی سے موسیقی روح کی غذا کے بجائے وبا بن گئی، مہر حسن

پہلے ممی ڈیڈی گلوکاروں نے پاپ کی جگہ ریپ میوزک متعارف کروایا اوراب اس کی حالت بھی بگاڑ دی ہے، اداکارہ

March 3, 2018

ٹی وی سیریلز کے بعد اگلی منزل سلور اسکرین ہے، طوبیٰ صدیقی

ماڈلنگ بہت کرلی اب توتمام ترتوجہ صرف ایکٹنگ پرہے، اداکارہ کی ایکسپریس سے گفتگو

March 2, 2018

بالی ووڈ کے علاوہ دیگر ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے، مایا علی

فلم اور ٹی وی ڈراموں میں کوپروڈکشن ہونی چاہیے اس سے نئی مارکیٹ کیساتھ فنکار، تکنیک کار ایک دوسرے سے سیکھیں گے، اداکارہ

March 1, 2018
34