تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبز میں بھرپور انٹری کی تیاریاں

اس بار وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو چلاتی دکھائی دیں گی۔

February 28, 2018

نئی بننے والی فلموں کی تشہیر سوشل میڈیا پر بھی ہونی چاہیے، ماتیرا

فلم سائن کرتے ہوئے جلدی نہیں ہوتی، جوکام اچھا نہ لگے اس کاانکارکردیتی ہوں، اداکارہ وماڈل کی ایکسپریس سے گفتگو

February 27, 2018

بڑی اسکرین پر دوبارہ آمد شائقین کیلیے سرپرائز ہوگی، جیا علی

ہمیشہ خواہش رہتی تھی کہ ایسا کام کروں جس سے میرا اور میرے وطن کا نام روشن ہو، اداکارہ و ماڈل

February 23, 2018

حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے خصوصی مالی پیکیج کا اعلان کرے، ثنا

ایک فنکار لوگوں کے چہروں پرمسکراہٹ لانے کیلیے محنت کرتا ہے، مگراس کیلیے کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا، اداکارہ

February 22, 2018

ڈرامے کے انداز میں بنائی جانے والی فلم شائقین کو سنیما نہیں لاسکتی، ریشم

جب بھی کوئی اچھا، جانداراورمنفرد کردار فلم میں آفر ہوا تو ضرور کام کروں گی

February 21, 2018

مسٹک میوزک صوفی فیسٹیول

معروف گلوکاروں کے ُسروں سے سجے میلے نے لاہوریوں کے دل جیت لئے۔

February 20, 2018

ڈھول پلیئر ارشمہ کو یورپ میں سجنے والے ثقافتی میلے میں پرفارمنس کی دعوت

انٹرنیشنل فیسٹیولز میں پرفارمنس کیلیے معاملات جلد طے پاجائیں گے، ایک دن ایسا کام کروں گی کہ قوم فخر کریگی، اداکارہ

February 20, 2018

معیار ی فلم کی پیشکش ہوئی تو کام کروں گی، مہرین سید

فلم انڈسٹری میں مثبت تبدیلیوں نے حیران کردیا، مخالفت کرنیوالوں کیلیے بہترین جواب ہے، اداکارہ کی ایکسپریس سے گفتگو

February 19, 2018

اتفاقیہ کامیاب ہونے والے لوگ باکمال ہوتے ہیں، ریجا علی

بہت سے لاجواب لوگ زندگی کے تمام شعبوں میں ملتے ہیں جو سفارش اور چورراستے کے بجائے محنت سے اپنامقام بناتے ہیں، اداکارہ

February 18, 2018

شائقین کو سینما گھر لانے والے فنکار نہیں مل رہے، میگھا

موجودہ دورمیں ہر کوئی اسکرپٹ، ڈائیلاگ اورمیوزک پربات کرتاہے مگر فنکاروں پرتوجہ نہیں دیتا، اداکارہ۔ فوٹو: ایکسپریس

February 17, 2018
35