تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

ٹی وی کی طرح سلور اسکرین پر بھی مختلف کردار کرنا اولین ترجیح ہے، ماورا حسین

فلم میں ایسے موضوعات شامل کیے جائیں جن سے بھائی چارے کا پیغام پوری دنیا میں پہنچے؛ اداکارہ وماڈل کی ایکسپریس سے گفتگو

February 16, 2018

سوہائے علی ابڑو کی فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘ 20 اپریل کو ریلیز کرنے کا اعلان

فلم کی کہانی 20سالہ لڑکی کی زندگی پر مبنی ہے جس نے موٹر سائیکل پر پاکستان کے شمالی علاقوں کا سفر کیا۔

February 15, 2018

نوجوانوں میں ملک و قوم سے محبت کا جذبہ پیدا کرنیوالی فلمیں بنائی جائیں؛ زارا شیخ

گھسے پٹے موضوعات سے ہالی ووڈ اوربالی ووڈکامقابلہ نہیں کیاجاسکتا

February 14, 2018

قاضی واجد ’ خدا کی بستی ‘ سے رخصت

ریڈیو، ٹی وی، تھیٹراورفلم میں لازوال کردار نبھانے والے عمدہ فنکاراورشاندارانسان تھے، فنکاروں کا خراج عقیدت

February 13, 2018

سوشل میڈیا پر کل گلوکاری کا براہ راست پروگرام پیش کروں گی؛ سارہ رضا خان

مداحوں سے دوریاں بڑھ رہی تھیںِ،مقبول گیتوں اورغزلوں کے علاوہ کچھ نئی دھنیں بھی سنائیں گے، گلوکارہ

February 13, 2018

آج کل بننے والی فلموں میں ڈرامے کا رنگ نمایاں ہے، میرا

پیسہ اور کہانی ہی نہیں، میوزک، ڈائیلاگ، کاسٹنگ، لوکیشن ،تکنیک فلم کی کامیابی کیلیے ضروری ہے، میرا کی ایکسپریس سے گفتگو

February 12, 2018

فلمی صنعت کی سوجھ بوجھ رکھنے والوں کو سنسر بورڈ کا حصہ بنایا جائے، صنم بخاری

غنڈوں، بدمعاشوں اور برادریوں پرفلموں سے موسیقی کے شعبے کو نقصان پہنچا، نارویجن ماڈل واداکارہ کی ایکسپریس سے گفتگو

February 11, 2018

نوجوان اداکاری سیکھنے کیلیے سنجیدہ اسٹیج ڈراموں میں کام کریں، آمنہ الیاس

ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن اسے مواقع دینے کیلیے پلیٹ فارم نہ ہونے کے برابرہیں،اداکارہ و ماڈل کی’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو۔

February 10, 2018

صنم ماروی نے تھر میں پانی اوربجلی کی فراہمی کیلیے کام شروع کردیا

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کیساتھ مل کرصاف پانی کے کنوئیں کھدوائے  ہیں، گلوکارہ

February 10, 2018

اچھی فلمیں بننے کے باوجود موسیقی کا شعبہ زوال پذیر ہے، سارہ لورین

فلم میکرزبھی میوزک پرتوجہ دیں اوراس کو بہتر بنانے کے لیے ماضی کے معروف موسیقاروں اورسازندوں کی خدمات حاصل کریں،اداکارہ

February 9, 2018
36