تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

ٹی وی اور فلم پر نئے انداز سے آؤں گی جو چاہنے والوں کیلیے سرپرائز ہوگا، عائشہ عمر

فلم اورٹی وی کے علاوہ اب تو بطور سنگر میوزک پروگراموں میں پرفارمنس کے دوران بھی بہت کچھ سیکھنے کوملتا ہے، اداکارہ

February 8, 2018

ایکسپریس میڈیا گروپ کے’’ٹیلنٹ ہب ‘‘ سے نوجوانوں کوصلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، مہر حسن

اس پلیٹ فارم سے مستقبل میں مختلف شعبوں میں بہترین نوجوان پرفارم کرتے دکھائی دینگے

February 7, 2018

’’مشینی گلوکار‘‘ مثبت روایات کی تباہی کے ذمہ دار

ماضی کے نامور گائیکوں کو موسیقی سے عشق ہوا کرتا تھا‘ ممتاز ریکارڈسٹ فاروق راؤ کی ایکسپریس سے بات چیت

February 6, 2018

8 زبانوں میں پرفارم کرتی ہوں، سائرہ پیٹر

انگریزی، اٹالین، جرمن، فرنچ، اسپینش، پنجابی، سرائیکی اور اردو زبان شامل ہیں، گلوکارہ

February 6, 2018

منفرد کردار کی پیشکش ہوئی تو فلم میں کام کروں گی، رزکمالی

فنکاروں نے جس طرح سے پاکستان کا نام دنیا بھرمیں روشن کیااس پر پوری قوم کو فخر کرنا چاہیے، اداکارہ وماڈل

February 5, 2018

فلم کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت جہاں بھی بنے وہ پاکستانی ہی ہے، ثروت گیلانی

پاکستانی فلموں کو عالمی سطح پر اچھا رسپانس مل رہاہے،پروڈکشن کے حوالے سے اسکرپٹ پر کام کر رہی ہوں، ایکسپریس سے گفتگو

February 4, 2018

انڈسٹری کی تباہی کے ذمہ دار اس سے منسلک افراد تھے، صدف کنول

کیرئیرمیں بطورماڈل بہت سا کام کرچکی ہوں لیکن سلورسکرین پرجورسپانس ملا وہ حیران کن تھا، ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو

February 3, 2018

تعلیمی اداروں میں اداکاری، موسیقی اور تکنیک کے شعبے قائم ہونے چاہئیں، حیا سہگل

پڑوسی ملک میں نوجوانوں کو باقاعدہ ایکٹنگ سکھائی جاتی ہے، اداکارہ

February 2, 2018

راحت فتح علی خاں کا ’ثقافتی بیڑا‘ ورلڈ ٹورکیلئے تیار

دنیا کے بیشترممالک میں اپنے فن سے پاکستانی کلچرکومتعارف کرانا مشن ہے، گلوکار

January 30, 2018

کامیابی اور ناکامی کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا، حمائمہ ملک

فلم سازی کا عمل تیز ہو گیا، اب نئے سینما گھر بھی بننا شروع ہو جائیں گے؛ اداکارہ وماڈل کی ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو

January 30, 2018
37