تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

شوٹنگ سے قبل ساری ٹیم کی ورکشاپ ہو تو یادگار فلم بن سکتی ہے، نمرہ خان

ایک دوسرے کو سمجھے بغیر اچھا کام نہیں ہوسکتا، دنیا بھر میں فلم کے آغاز سے قبل ورکشاپ ہوتی ہے، اداکارہ

January 29, 2018

مسلسل لگن سے کامیابی ملی، ماڈلنگ کے ساتھ ٹی وی پراجیکٹس میں مصروف ہوں، سعیدہ امتیاز

’کپتان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے بعد کام ملنے لگالیکن یہ فلم ریلیز نہ ہوسکی، اداکارہ وماڈل کی ’ایکسپریس‘ سے گفتگو

January 28, 2018

پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں، جلد سلور اسکرین پر نظر آؤں گی، سجل علی

فلم کی کامیابی اورناکامی پرکسی کا کنٹرول نہیں، کسی بھی فنکارکی کامیابی کا اصل ایوارڈ لوگوں کا پیارہی ہوتا ہے، اداکارہ۔

January 27, 2018

فلم اور ٹی وی کے میڈیم میں تقسیم کرنے کے بجائے صرف فنکار سمجھا جائے، نیلم منیر

جہاں سلوراسکرین پرمزید کام کرتی دکھائی دونگی وہیں  ٹی وی ڈراموںمیں بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رہے گا، اداکارہ

January 26, 2018

پاکستانی ڈرامے اور فلم نے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا، ثنا

معاشرے کی عکاسی کرتی کہانیوں کو زیادہ سے زیادہ فلموں اورڈراموں کا موضوع بنایا جائے، اداکارہ کی ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو

January 25, 2018

انڈسٹری مضبوط ہاتھوں میں آ گئی، فیملی فلمیں شائقین کو سینما لا سکتی ہیں، آفرین پری

تھیٹر اداکاری سیکھنے کا بہترین انسٹیٹیوٹ، پرفارمنس میں نکھار کیساتھ اعتماد پیدا کرتا ہے، اداکارہ

January 24, 2018

منوبھائی اوراستاد نذرحسین کی وفات نے شوبزحلقوں کو رنجیدہ کردیا

نئے سال کا پہلا مہینہ اور فنون لطیفہ میں سوگ۔

January 23, 2018

بالی ووڈ کے بڑے پراجیکٹ میں نئے انداز کے ساتھ جلوہ گر ہونے جارہی ہوں، ساشا آغا

سوشل ایشوزکے موضوعات کومزاح کے ساتھ پیش کرنے میں فائدہ ہوگا، اداکارہ وماڈل کی ’’ایکسپریس ‘‘ سے گفتگو

January 23, 2018

پاکستان کا سافٹ امیج دنیا تک پہنچانے کیلیے فلم بہترین ذریعہ ہے، ژالے سرحدی

منفردکہانی والی فلمیں سینما گھروں کی رونقیں بحال کرسکیں گی‘ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے؛ اداکارہ وماڈل

January 22, 2018

بالی ووڈ جانے والوں کو آخرکار اپنے ملک میں ہی پناہ اور پیار ملتا ہے، صدف بھٹی

ایسی عزت اورشہرت کا کیا فائدہ جوپل بھرکی ہو،پاکستان میں بہترین فلمیں بننے لگی ہیں، اداکارہ وماڈل

January 21, 2018
38