تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

اچھی فلمیں بنیں گی تو شائقین سنیما گھروں کا رُخ کریں گے، ریچل گل

جدید ٹیکنالوجی سے فلم سازی تبدیل اور مقابلے کی فضا پیداہوئی ،اب تعلیم یافتہ نوجوان بھی اس شعبے کو اپنا رہے ہیں

December 21, 2017

شوبز میں بھی میرٹ کے بجائے منظور نظر لوگوں کو نوازا جاتا ہے، ایشا نور

دوستوں کی حوصلہ افزائی پر جدوجہد جاری رکھی،آج بطور ماڈل واداکارہ میگا پروجیکٹس کر رہی ہوں، اداکارہ

December 20, 2017

پاکستان فلم انڈسٹری کے انمول رتن

قیام پاکستان کے بعد فلم نگری پر راج کرنے والے فنکاروں پرایک نظر۔

December 19, 2017

والد کی شہرت کو سیڑھی نہیں بنایا، اچھا اسکرپٹ ملا تو فلم کروں گی، مومل شیخ

جاوید شیخ کی بیٹی ہونے کی وجہ سے ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا پڑتاہے، اداکارہ

December 18, 2017

دنیا بھر میں پاکستانی گلوکاروں کی صلاحیتوں کو مانا جاتا ہے، گلوکارہ زیب

ہمسایہ ملک کی طرح ہمارے ہاں بھی موسیقی کے شعبے کوبہتربنانے پرتوجہ دی جائے تو زبردست رسپانس سامنے آئیگا، گلوکارہ

December 17, 2017

’’ارتھ ٹو‘‘ میں چیلنجنگ کردار نبھایا، ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے، عظمیٰ حسن

ہمارے ملک میں بھی عالمی معیار کی فلمیں بننے لگی ہیں، امید ہے شائقین فلم کو دیکھ کرضرور خوش ہوں گے، اداکارہ و ماڈل

December 16, 2017

آسکر ایوارڈ کیلیے پاکستانی فلموں کی نامزدگی بہت بڑی کامیابی ہے، سوہائے علی ابڑو

ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں فلمسازی سے وابستہ لوگوں کی سوچ بدل چکی، اداکارہ

December 15, 2017

پاکستانی فلم بین الاقوامی مارکیٹ میں لانے کیلیے عوام کی سپورٹ ضروری ہے، عائشہ خان

نئے فلم میکرز نےاچھی فلمیں بنا کر ثابت کردیا ہے کہ اگرانھیں وسائل دیے جائیں تو مایوس نہیں کرینگے

December 14, 2017

فیشن کے رنگ اور ایکٹنگ میں بہت فرق دونوں شعبوں کا اپنا مزاج ہے، صائمہ اظہر

جب سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا توایک بات میں نے طے کرلی ،کبھی بھی نان پروفیشنل کی چھاپ نہیں لگوانی، ادکارہ و ماڈل

December 13, 2017

عروسی ملبوسات سے سجا لاہور

برائیڈل کیٹورویک میں فلمی ستاروں کا اپنے پراجیکٹس کی پروموشن کا نیا انداز

December 12, 2017
42