تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

فنکار کو فلم اور ٹی وی کیٹیگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی

فنکارڈرامہ میں مقبول ہوجائے تووہیں کا ہوجاتا ہے جبکہ کسی کو فلم میں اچھا مقام ملے توٹی وی پرکام توہین سمجھتا ہے، فضا

November 4, 2017

ریمپ پر واک کرنا آسان، اداکاری مشکل مگر دلچسپ کام ہے، صائمہ اظہر

کسی کردار کو نبھانا اوراسے خودپرتاری کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہیں، ماڈل

November 3, 2017

پڑھے لکھے لوگوں کےآنےسے پاکستانی فلموں کامعیار بہتر ہوا ؛ ثروت گیلانی

کوشش ہے کہ اپنے چاہنے والوں کیلیے ایک اور ایسی فلم میں کام کروں جو ان کیلیے تفریحی کا سبب بن سکے

November 2, 2017

سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی موجودہ دور کی ضرورت ہے، میبل خان

ویران سینما گھروں کو آباد کرنا ہے توہمیں اپنے کام میں جدت لانا ہوگی، اداکارہ

October 30, 2017

کسی بھی فلم کے کامیاب ناکام ہونے کا فیصلہ شائقین کرتے ہیں، حمائمہ ملک

’’اَرتھ 2‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شان کی ہدایتکاری میں کام کرکے بہت کچھ سیکھا، اداکارہ

October 27, 2017

آج بننے والی فلموں کووہ مقام نہیں مل پا رہا جس کی ہمیں توقع ہے، عینی

70اور80کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے نے ہمسایہ ملک کی فلم نگری کے فنکاروں کوبھی اپنا گرویدہ بنا رکھا تھا

October 26, 2017

پروگرام ’’کوک اسٹوڈیو‘‘ کو لاہور منتقل کرنے کی تجویز

کوک اسٹوڈیو کے منتظمین کوبھاری بجٹ خرچ کرکے گلوکاروں اورسازندوں کوکراچی بلانا پڑتا ہے۔

October 25, 2017

اردو زبان میں بچوں کیلیے اینیمیٹڈ فلمیں بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، فاطمہ آفندی

ہمارے ہاں بچوں اورنوجوانوں کے لیے تفریح کے مواقع بہت کم ہیں، اداکارہ

October 25, 2017

امپورٹڈ فلموں کی نمائش سے سنیما کلچر فروغ پا رہا ہے، مایا سونو خان

جس طرح ترکی کے ڈرامے ڈبنگ کے ساتھ پیش کیے جارہے ہیں اسی طرح ترکی کی فلمیں بھی ریلیز کی جانی چاہئیں، اداکارہ

October 24, 2017

شہرت اور کامیابی کیلیے شوبز سے بہتر کوئی دوسرا شعبہ نہیں، صنم بخاری

کسی فنکار کی ایک فلم کامیاب ہوجائے تواسے کئی برس تک پہلی کامیابی کے بل پر بڑی اننگزکھیلنے کا موقع ملتا رہتا ہے،اداکارہ

October 23, 2017
46