تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

موجودہ فلموں کی کہانیاں حقیقت سے قریب مگر میوزک پر توجہ نہیں دی جا رہی، حیا سہگل

اب کوئی ایسا فلمی گیت سامنے نہیں آرہا جسے باربار سننے کو دل چاہے، اداکارہ

October 21, 2017

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

میوزک اور حقیقت کے قریب اداکاری کے بغیر فلم بینوں کو سینماآنے کے لیے مجبور کرنا ممکن نہیں، اداکارہ

October 20, 2017

کم فلمیں بننے کے باوجود معیارمیں بہتری آرہی ہے، زارا شیخ

 نگارخانوں کی رونقیں بحال اورسینماگھروں کی ویرانی دورکرنے کے لیے ایسے سرمایہ کارضروری ہیں

October 19, 2017

پاکستان خوبصورت ملک ہے، یہاں آکر کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا، عمار دھامنی

تھوڑی سی توجہ سے کام کیا جائے توپاکستانی دنیا کے ہرکونے میں خود کومنوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اداکارہ

October 16, 2017

’’ایکسپریس میڈیا گروپ‘‘ کا ’’ٹیلنٹ ہب‘‘ نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

آڈیشن کے لیے نوجوانوں، بزرگوں اور بچوں کی بڑی تعداد صبح سویرے ’پلاک ‘ کے باہرجمع ہو گئی

October 15, 2017

فلم اور ڈرامے معاشرتی مسائل اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں، سعیدہ امتیاز

 دنیا بھر میں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے لوگوں میں شعوراجاگر اورانہیں اہم معلومات فراہم کی جاتی ہیں، اداکارہ

October 15, 2017

’’فیشن ویک‘‘ جیسی سرگرمیاں پاکستان کا سافٹ امیج ابھارنے کیلیے ضروری ہیں؛ مہرین سید

لاہور میں ہونیوالے روایتی پروگراموں میں ثقافتی رنگ نمایاں ہوتا ہے، اداکارہ

October 14, 2017

’’وار‘‘ میں کام کا تجربہ اچھا رہا، مزید اچھے پراجیکٹس میں جلوہ گر ہونگی، عائشہ خان

فلم بینوں نے بھی سینما پر اس تبدیلی کو خوشی کے ساتھ قبول کیا ہے، اداکارہ

October 13, 2017

میری تمام تر توجہ فلم ’’ارتھ ٹو ‘‘ پر مرکوز ہے، حمائمہ ملک

معیاری کام کرنیکا فیصلہ کرلیاتھااسی لیے اشتہارات ، ٹیلی فلمز اور ڈراموں  میں منفرد کرداروں کوہی ترجیح دی

October 12, 2017

ڈرامہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی سب سے اہم پہچان ہے، سارہ لورین

ایک طرف ڈرامے کا معیار متاثرہورہا ہے تودوسری جانب فلم میں فلموں میں والا انداز نمایاں نہیں، اداکارہ

October 11, 2017
47