تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

صرف سپر اسٹارز کو کاسٹ کر کے فلم کی کامیابی ممکن نہیں، مہک نور

ملک میں اگرصرف سپراسٹارز کو کاسٹ کرکے یا لابی سسٹم کے تحت فلمیں، ڈرامے بنائے جائیں تویہ ممکن نہیں ہے، اداکارہ

September 13, 2017

ایک دوسرے کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی کے بغیر فلم انڈسٹری کی بہتری ممکن نہیں، حیا سہگل

اچھا ٹیم ورک جس کام میں بھی ہو اسکے نتائج ہمیشہ بہتر ہوتے ہیں، اداکارہ

September 12, 2017

اداکاری سے زیادہ ڈانس پسند ہے، سوہائے علی ابڑو

ٹی وی ڈراموں اور فلم دونوں شعبوں میں کام کرنا چاہتی ہوں، اداکارہ کی ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو

September 10, 2017

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں؛ آمنہ الیاس

غیرملکی فلم فیسٹیولز کیلیے خصوصی فلمیں پروڈیوس کی جائیں تواس کے ذریعے انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی پا سکتے ہیں، اداکارہ

September 9, 2017

فلمیں اور ڈرامے عوام میں شعور بیدار کرنے کا اہم ذریعہ ہیں، سعیدہ امتیاز

ماضی میں فلمیں گھسے پٹے موضوعات اور برسوں ہیرو اورہیروئن کا کردارنبھانے والے فنکاروں کی ناکامی سے بحران کا شکار ہوئیں

September 8, 2017

دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں

ماضی کی نامور اداکارہ اکثررانگ نمبر کہہ کرفون بند یا کال کرنیوالے کوجھاڑپلا دیتی ہیں

September 7, 2017

فنکار اپنی صلاحیتوں کی بدولت لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں، عاتکہ فیروز

فنکاراپنی پرفارمنس سے معاشرے کے اہم مسائل سامنے لاتے ہیں جسے دیکھ کر لوگ انہیں حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں

September 7, 2017

’’ پیاری بٹو ‘‘

ورسٹائل فنکاروں کی کہکشاں سے سجی سیریل ’’ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ‘‘سے آن ایئرہوگی

September 5, 2017

فلموں میں آئٹم نمبر کرنے کی بجائے بطور ہیروئن متعارف ہونا چاہتی ہوں، صدف کنول

عیدالاضحی پرسینما گھروں میں شائقین نے میرے آئٹم نمبر دیکھ کر مجھے خوب داد دی، یہ میرے لیے عید کا تحفہ ہے، ماڈل

September 5, 2017

ایک خاص طبقے کیلیے فلمیں بننے کی وجہ سے انڈسٹری برباد ہوئی، نتاشا حسین

فلموں میں ملک کے حقیقی کلچر کی عکاسی نہ ہونے سے انٹرنیشنل مارکیٹ تک نہ پہنچ سکے، اداکارہ

September 2, 2017
50