تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

ہر لحاظ سے چیلنجنگ کردار کی تلاش ہے، سارہ لورین

اداکارہ وماڈل عیدالاضحی فیملی کے ساتھ منانے کیلیے وطن پہنچ گئیں، فلم میں مرکزی کردار کے ساتھ کمرشلز میں بھی حصہ لیں گی

September 1, 2017

فلموں میں لباس پر بھی خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدف بھٹی

 کرداروں کے مطابق ملبوسات بھی تیارکیے جائیں تووہ ’سونے پہ سہاگہ‘ کا کام کرتے ہیں، اداکارہ

August 30, 2017

شوبز کے ستاروں کی عید

 خلق خدا کی خدمت اور انہیں اپنی خوشیوں میں شریک کرنا ہی عید کا اصل پیغام ہے، ایکسپریس سروے میں فنکاروں کا اظہارِ خیال

August 29, 2017

انڈسٹری میں چربہ سازی نہ رکی تو ہم اپنی شناخت کھو بیٹھیں گے، سنیتا مارشل

اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ہمیں اپنی شناخت کی ہے، اداکارہ

August 29, 2017

جھگڑوں سے تنگ آچکی، شوہر سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا، حمیرا ارشد

احمد بٹ کارویہ تبدیل نہیں ہوسکتا، عیدکے بعدخلع کے لیے رجوع کرونگی، گلوکارہ کی بات چیت

August 27, 2017

غیر معیاری فلموں کی وجہ سے شائقین نے سینما جانا چھوڑ دیا، آمنہ الیاس

ملک بھر کے جدید سینما گھروں میں بالی وڈ اسٹارز کی فلمیں بھی زیادہ اچھا بزنس کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں، اداکارہ

August 26, 2017

انڈسٹری کو ایسے اسٹارز کی ضرورت ہے جن کا نام شائقین کو سنیما کھینچ لائے، حیا سہگل

فلم کی کامیابی یا ناکامی سے قطع نظر شاہ رخ، سلمان اورعامر خان کی فلم دیکھنے شائقین ایک بار سینما ضرورجاتے ہیں، اداکارہ

August 25, 2017

گلوکاری میں ناکام فنکار کامیاب اداکار بن گئے

فواد خان ، جنید خان، گوہر ممتاز اور فرحان سعید گلوکار بننے آئے لیکن کامیاب نہ ہوسکے

August 25, 2017

’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ کی ڈرامہ سیریل ’’پیاری بٹو‘‘ تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی،ثانیہ سعید

تمام چینلز پرایک ہی طرح کی کہانیاں دکھائی دیتی ہیں اورسب لوگ ’ٹی آر پی‘ کے پیچھے بھاگ رہے ہیں،ثانیہ سعید

August 24, 2017

کوک اسٹوڈیو،مہدی حسن کی غزل’’رنجش ‘‘بغیراجازت ریکارڈ

غزل علی سیٹھی کی آواز میں ریکارڈ کرائی گئی،قانونی کارروائی کرونگا،عارف مہدی

August 24, 2017
51