تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

بحران سے نکلنے کیلیے سرمایہ کاری ملکر فلمیں پروڈیوس کریں، ثناء

اچھے ٹیم ورک سے ہی بہترین پروجیکٹ کامیاب ہوتا ہے، موجودہ حالات میں الگ الگ فلمیں پروڈیوس کرنے کا نقصان ہی ہے، اداکارہ

August 11, 2017

باصلاحیت فلم میکرز کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے، صدف بھٹی

صرف جدید ٹیکنالوجی نہیں ہمیں تمام شعبوں پر توجہ کے ساتھ کام کرنا ہوگا، ورنہ پیچھے رہ جائیں گے، اداکارہ

August 9, 2017

فلم ڈائریکشن کے لیے تعلیم ضروری ہے ؟

بلاشبہ فلم کا ڈائریکٹرہونا اورڈائریکشن دینا بڑے ہی اعزاز کی بات ہوتی ہے۔

August 8, 2017

کہانی جاندار ہونے تک بالی ووڈ مصالحہ بھی ہماری فلمیں کامیاب نہیں بنا سکتا، منشاء پاشا

ہمیں اپنی کہانیوں پرتوجہ دینی چاہیے،لالی وو ڈ بھارت سے متاثر ہے، اداکارہ

August 8, 2017

ہزاروں فلمیں، ڈرامے تخلیق کرنے والا تاریخی باری اسٹوڈیو بھی اُجڑ گیا

1962 میں فلمساز باری ملک نے 100کنال رقبہ 1لاکھ 97ہزار میں خرید کر اسٹوڈیوقائم کیا ،بحران نے اسے بھی نگل لیا

August 8, 2017

کلاسیکل رقاصہ نمرین بٹ نے ’’دادا پوتا‘‘ سے فلمی دنیا میں انٹری دیدی

تمام ترتوجہ رقص پر رکھی اورمحنت کیساتھ نام بنایا، رقاصہ

August 7, 2017

نوجوان فلم میکرز  کو پاکستانی عوام کی سپورٹ کی ضرورت ہے، حیا سہگل

خود کو منوانے والے اداکاروں کے علاوہ تعلیم یافتہ افراد ہدایتکاری اور دیگر تکنیکی شعبوں میں سامنے آرہے ہیں، اداکارہ

August 6, 2017

آج کل کی فلموں میں موسیقی نہ ہونے کے برابر ہے، آمنہ الیاس

پاکستان کے گلوکاروں اورسازندوں نے وسائل اور تشہیرکی کمی کے باوجود اپنے کام سے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کیا،اداکارہ

August 5, 2017

فلم انڈسٹری کے بحران کے خاتمے کیلیے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے، سعیدہ امتیاز

ذات برادری اورغنڈہ گردی پرمبنی فلموں کو دیکھنے والوں کی اکثریت نے مسترد کردیا، اداکارہ

August 4, 2017

تعلیم یافتہ نئے لوگوں کے آنے سے فلم انڈسٹری کا ماحول تبدیل ہو گیا، ارمینا خان

مسلسل فلمیں بننے سے فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے ،جو مثبت تبدیلی کی علامت ہے، اداکارہ

August 2, 2017
53