تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

’’ پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ میں عروہ حسین کا ڈانس مذاق بن گیا

شوبزحلقوں نے گیت ’ 24/7لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کو ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا قراردیدیا

August 2, 2017

ستارے جو نشے کی لعنت کا شکار ہوئے

نشے کے خلاف مثال بن کر فنکار نئی نسل کو تباہی سے بچا سکتے ہیں

August 1, 2017

بھارتی آرٹ اسکولوں میں پاکستانی پرانے ڈرامے دکھا کر اداکاری سکھائی جاتی ہے، عینی

70ء اور80ء کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے نے ملک ہی نہیں بھارتی فنکاروں کوبھی اپنا گرویدہ بنا رکھا تھا، اداکارہ

July 30, 2017

گانا ’’چھاپ تلک‘‘ راتوں رات مقبول، یقین نہیں تھا اتنا زیادہ رسپانس ملے گا، حدیقہ کیانی

سوشل میڈیا پر جب اس گیت کوریلیز کیا گیا تومجھے اندازہ نہ تھا کہ اس قدر اچھا رسپانس ملے گا، گلوکارہ

July 29, 2017

پروڈکشن ہاؤس میرٹ پر کام دیں، سائرہ یوسف

سفارش اور پیسے کے بل پرکام مل جاتا ہے لیکن کیمرے کے سامنے اپنی صلاحیتوں کا اظہار ہرکسی کے بس کی بات نہیں، اداکارہ

July 28, 2017

عالمی مارکیٹ میں جگہ بنانے کیلیے دیارِغیر میں بسنے والوں کیلیے فلم بنانا ہوگی، سوہائے علی ابڑو

تہواروں پر پاکستانی کمیونٹی کے پاس فلم سے لطف اندوز ہونے کیلیے بالی ووڈ ہی چوائس بن جاتی ہے

July 27, 2017

مہنگے ڈیجیٹل سنیماؤں نے عام شہری کو سستی تفریح سے محروم کر دیا، آمنہ الیاس

بااثرسینما مالکان کی جانب سے کی جانے والی زیادتیوں پرحکومت خاموش اورانتظامیہ تماشائی بنی ہوئی ہے، اداکارہ

July 26, 2017

فلموں کے معیار میں بہتری سے سنیما گھر بھی آباد ہونے لگے، جیا علی

نوجوان فلم میکرز اچھے اورمنفرد موضوعات کواپنی فلموں کا حصہ بناتے رہے توملک بھرمیں سینما ہی سینما دکھائی دینگے، اداکارہ

July 25, 2017

سنہری دور واپس لانے کیلیے معیاری فلمیں بنانا ہونگی، ریشم

انڈسٹری کی بہتری وبحالی کے لیے جواقدامات کیے جارہے ہیں، وہ ناکافی ہیں، اداکارہ

July 23, 2017

مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا

بہت سے فنکاراورمیزبان اپنے پروگراموں کو مقبول بنانے اورعوامی سطح پر کامیابی حاصل کرنے کے لیے میرا نام استعمال کرتے ہیں

July 22, 2017
54