تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر افتخار

نوجوان نسل کو ماضی سے روشناس کرانے کیلیے مسلم حکمرانوں پر فلمیں بنائی جائیں، ارمینا

لاہور فن وثقافت میں واقعی اپنی مثال آپ ہے، غیر ملکی بھی اس کے دیوانے ہیں ،اسے فلموں کا موضوع بنانا چاہیے، اداکارہ

June 20, 2017

پاکستانی تارکین وطن فلم انڈسٹری کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں، نور

موجودہ حالات میں دیارغیرمیں مقیم پاکستانی فلمسازی کے لیے آگے آئیں، اداکارہ

June 19, 2017

سریلے میوزک کے لیے نور جہاں اور مہدی حسن جیسے فنکار تلاش کرنا ہونگے، ساشا آغا

عظیم فنکاروں کے نقش قدم پرچلتے ہوئے نوجوان گلوکارکام کریں تویقیناً شائقین کو اچھا میوزک سننے کو ملے گا، اداکارہ

June 17, 2017

شائقین کو سنیما گھروں تک لانے کیلیے فلم میکرز انقلابی طرز کی فلمیں بنائیں، ثنا

جدید ٹیکنالوجی ،خوبصورت لوکیشنز اور جاندار میوزک کے ساتھ فنکاروں کو بھی اپنے کردار سے انصاف کرنا چاہیے

June 16, 2017

لالی ووڈ تبدیلی کے لی فیشن انڈسٹری کی خدمات حاصل کرے، صائمہ

فیشن انڈسٹری ہی ہے جس نے لوگوں کواہم تہواروں کویادگاربنانے کے لیے منفرد رنگوں میں بنے ملبوسات کے انتخاب کی پہچان دی ہے

June 14, 2017

انڈسٹری کو بچانے کیلیے عوام پاکستانی فلموں کو سپورٹ کریں، عائشہ

بحران کی وجہ فارمولا فلمیں اور سینما گھروں کا ماحول تھا،شائقین نے دونوں کو مسترد کیا، اداکارہ

June 13, 2017

انڈسٹری میں خطرناک گروپ بندیاں نئے فنکاروں کو سامنے نہیں آنے دیتیں، حیا

لابی سسٹم کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں بے شماررکاوٹیں درپیش ہیں، اداکارہ

June 10, 2017

کیمرے میں آنکھیں ڈال کر کردار میں حقیقی رنگ بھرنا آسان نہیں، سجل علی

ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کے بھروسے کی وجہ سے مختصر عرصہ میں مجھے ایک الگ پہچان ملی، جس پربہت فخر ہے، اداکارہ

June 9, 2017

صرف ایک فلم کی کامیابی شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیتی ہے، سارہ لورین

شارٹ کٹ اپنانے والے فنکاروں نے فلم انڈسٹری کو تباہ کیا ،محنت اور ایمانداری سے کام کرنیوالے ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں

June 8, 2017

’ خیرِرمضان ‘

ایکسپریس نیوز کی رمضان المبارک میں سحروافطار پر خصوصی نشریات.

June 6, 2017
56