تازہ ترین 
< >
rss

 مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی

عبادات کو دنیاوی تجارت مت بنائیے۔۔۔۔۔ !

جب کوئی کام دنیا میں بدلے کے لیے کیا جائے تو پھر وہ تجارت بن جاتا ہے، اور عبادت و تجارت کے مقاصد بالکل الگ ہیں۔ 

June 25, 2021

انسانی عزت و وقار کی تجارت

 لڑکی والوں سے تحائف کے نام پر رقم وصول کرنا، جہیز کا مطالبہ کرنا، اپنے لڑکے کی قیمت لگانا نہیں ہے؟

June 20, 2021

عبادات کو دنیاوی تجارت مت بنائیے!

عبادت، اجر کے لیے کی جاتی ہے نہ کہ اجرت کے لیے

August 7, 2020

انسانی عزّت و وقار کی تجارت

قیمت تو جانوروں کی لگائی جاتی ہے، کیا شادی کے موقع پر لڑکے والوں کے مطالبات اس حیوانی کردار کی پیروی نہیں ہے؟

January 31, 2020

وعدہ خلافی کی مذمّت و ممانعت

افسوس اخلاقی انحطاط اور پستی کی وجہ سے آج سماج میں وعدہ خلافی کی نوع بہ نوع صورتیں مروّج ہوگئی ہیں۔

September 14, 2018

تعلیم کے ساتھ اخلاقیات کی ضرورت

اخلاق کو سنوارنے اور قلب و روح کو بیماریوں سے شفایاب کرنے کا ایک اہم ترین ذریعہ تعلیم بھی ہے۔

September 7, 2018

انسانی عزت و وقار کی تجارت

ہمارا پورا سماج انسانی تجارت کا مرکز بنا ہوا ہے، ہر گھر میں ایک دکان ہے، اور ہر خاندان میں کچھ تاجر اور گاہک ہیں۔

August 31, 2018

حجاج کے لیے زادِ سفر

کتنے خوش بخت ہیں وہ لوگ جنہیں اس دیارِ مقدس میں حاضری اور اس کوچۂ محبت میں دِیدۂ و دِل فرش راہ کا شرف حاصل ہوا۔

July 27, 2018

صدقۃ الفطر؛ کچھ قابل توجہ پہلو

اس کا ایک مقصد غرباء کی مدد اور دُوسرا روزوں میں جو کمی اور کوتاہی  رہ گئی ہو، اِس صدقے کے ذریعے اس کی تلافی کرنا ہے

June 8, 2018

رسول کریمؐ سے محبّت کے تقاضے

آپؐ نے کسی بھی انسان کو تکلیف پہنچانے سے منع فرمایا،آپؐ نے درخت کاٹنے سے منع فرمایا۔

May 11, 2018
1