تازہ ترین 
< >
rss

 چوہدری ذوالقرنین ہندل

جناب وزیراعظم! کیا عوام فکرمند ہوسکتے ہیں؟

کیا ایسے حالات میں عوام تھوڑا فکرمند ہوسکتے ہیں؟ یا میڈیا و سوشل میڈیا کی طرح عوام کی فکروں کو بھی سینسر کیا جائے گا؟

July 16, 2019

امریکا ایران کشیدگی اور ممکنہ نقصانات

جنگ کی تلوار پورے خطے کے سر پر لٹک رہی ہے۔ بڑی ریاستوں کو امن کی خاطر معاملات کو حل کرنا ہوگا

June 24, 2019

محکمہ زراعت کا احسان: پریشان حال چھوٹے کسان

ہمیشہ سے حکومت اور اس کا چہیتا محکمہ زراعت اس سارے معاملے میں غفلت کی نیند ہی سویا رہا

December 12, 2018

قابل تعریف اقدامات، مگر نامناسب منصوبہ بندی

حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات قابل تعریف اور واقعی عوام کی بھلائی کےلیے ہیں مگرحکومت جلدبازی کا شکار نظر آرہی ہے

November 15, 2018

احتساب یا سیاسی انتقام

سنا ہے کہ آمریت بہت مضبوط ہوتی ہے۔ مگر افسوس کہ گزشتہ ادوار کے آمر بھی فقط حدفی احتساب کو ہی فروغ دیتے رہے

November 9, 2018

بے روزگار انجینئرز

ہمارے ہاں انجینئرز تھوک کے حساب سے تول کر بک رہے ہیں لیکن پھر بھی خریدار ان کا مول لگانے اور خریدنے سے قاصر ہیں

October 3, 2018

مسلم لیگ نون کی نون سے آشنائی

کچھ ن مسلم لیگ ن کو اچھے لگتے ہیں اور کچھ نہیں لگتے۔جیسے نوازتو اچھا لگتا ہے،نثار نہیں،چاہے وہ پارٹی کا ہو یا عدالت کا

April 9, 2018

قانونی گرفت یا غنڈہ گردی

یہ کیسا ملک ہے جہاں ریاستی ملازم خود کو مالک سمجھتے ہیں اور عوام کو غلام، کسی قانون کی کوئی گرفت نہیں۔

February 20, 2018

شام کا بحران یا عالمی مفادات کی جنگ

شام میں خانہ جنگی عرصہ دراز سے جاری ہے جسے ہر گروپ اپنی انا کی جنگ تصور کرتا ہے

January 5, 2018
1