تازہ ترین 
< >
rss

 عماد ظفر

روشنی کے نام پر آپس میں دست و گریباں سائے

وطن عزیز میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو پولیو کے قطروں سے لیکر دودھ/خوراک میں ملاوٹ تک کو کفار کی سازش قرار دیتے ہیں

April 3, 2018

احتساب کے نام پر سیاسی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ کب تھمے گا

جو قوتیں اس ملک کے سیاہ و سفید کی اصل مالک ہیں، ان سے کوئی سوال ہوسکتا ہے اور نہ ہی قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکتا ہے

March 17, 2018

خواتین کے مسائل، حیا اور دانشوارانہ بددیانتی

ہم نے روایات، تعلیمات اور علم و ادب کی ترویج کی آڑ میں مردانگی کو عورت کی کمزوری سے مشروط کر رکھا ہے

March 8, 2018

سینیٹ انتخابات، کنگ میکر اور اسٹیبلشمنٹ کی پسپائی

اگر مسلم لیگ(ن) اپنا چیئرمین نامزد نہ بھی کروائے تو نئے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کنگ میکرکا کردار ضرور ادا کرے گی

March 5, 2018

شہبازشریف کی صدارت: نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ

اب تک اگر مسلم لیگ ن نے اپنے قدم جمارکھے ہیں تو اس کا سہرا ’مجھے کیوں نکالا؟‘ اور ’ووٹ کو عزت دو‘ کے سر ہے

March 4, 2018

احد چیمہ، راؤ انوار اور دوہرا سماجی و قانونی معیار

احد چیمہ ایک قابل سول سرونٹ ہے جس کی قابلیت کا اعتراف مختلف بین الاقوامی ادارے بھی کرچکے ہیں

February 27, 2018

تعلیم، تحقیق اور تخلیق؛ بقاء کے حقیقی ضامن

ہمیں اپنے بچوں کو رول ماڈلز دینے کی ضرورت ہے، ایسے رول ماڈل جن پر وہ فخر اور مان کر سکیں

February 24, 2018

محبت کا عالمی دن اور نرگسی کوفتے

اگر یہ اخلاقی اقدار خواتین کے بہیمانہ قتل سے متاثر نہیں ہوتیں تو محبت کرنے والوں کا ایک دن ان کا کیا بگاڑسکتا ہے؟

February 14, 2018

عاصمہ جہانگیر: معاشرے کی ماں چل بسیں

عاصمہ جہانگیر اس قبیلے کی فرد تھیں جس کے بارے میں شاعرنے کہاتھا: ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

February 12, 2018

زرد صحافت کی اور ایک بدترین مثال

شاہد مسعود اکیلے ہی پروپیگنڈا پھیلانے کے فن میں ماہر نہیں، اس قبیلے میں لاتعداد پیراشوٹ اینکر و تجزیہ کار شامل ہیں

January 29, 2018
2