تازہ ترین 
< >
rss

 زاہد گشکوری

نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار دہشتگردوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجے جائیں گے

نیشنل ایکشن پلان کی منظوری کے بعد سے اب تک 631 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

February 16, 2015

حکومت نے پہلی بار80 دینی مدارس کو بیرون ملک سے فنڈز ملنے کا اعتراف کر لیا

سعودی عرب،یواے ای،ایران،قطر،بحرین کے علاوہ آسٹریلیا،ہانگ کانگ،امریکا اورہالینڈسے مدارس اوراسکولوں کیلیے رقوم ملیں

January 29, 2015

حقانی نیٹ ورک اور جماعت الدعوۃ سمیت متعدد تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

قوم دہشت گرد تنظیموں کیخلاف ایسے کئی مثبت اقدامات دیکھے گی، سینئر حکومتی افسر

January 15, 2015

ناقص طبی سہولتوں کے باعث ہر سال ساڑھے 3 لاکھ بچے مرجاتے ہیں، رپورٹ

تھرپارکر اور آواران اضلاع میں بچوں کی ہلاکتوں پر آج تک کوئی اجلاس طلب نہیں کیاجاسکا، پی پی رکن قائمہ کمیٹی برائے صحت

January 8, 2015

انسانی اسمگلنگ؛ پاکستان کو عالمی واچ لسٹ میں شامل کیے جانیکا خدشہ

2009سے اب تک 61200 افراد کو بیرون ملک جانے کی کوشش پر پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر پکڑا گیا ہے۔

February 24, 2014

ایف آئی اے میں 2114 پوسٹیں خالی ہونے کا انکشاف

رحمن ملک کو 7 بار بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کیلیے لکھا مگر جواب نہیں ملا، ظفراللہ

February 6, 2014

وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کی 4 ہزار پوسٹیں خالی ہونے کا انکشاف

وفاقی حکومت میں 6 فیصد کوٹے پر بلوچستان کی 10 ہزار پوسٹیں بنتی ہیں مگر 6161 افراد نوکریاں کررہے ہیں.

January 20, 2014

کرپشن کے الزامات یا کچھ اور؟ حکومت 200 سے زائد اعلیٰ افسروں کو گھر بھیج چکی

40لاافسرفارغ کیے جاچکے،سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شفیع چانڈیو،صدرنیشنل بینک آصف بروہی کوجبری رخصت پربھیجاگیا

December 26, 2013

نیشنل بینک کی صدارت: سیاسی حمایت یافتہ عہدیداروں میں دوڑ دھوپ تیز

50 میں سے 6 امیدوار بینک ہی کے ملازم ہیں، قائم مقام صدر آصف حسن سامنے نہیں آئے.

December 24, 2013

طالبان سے مذاکرات بحال کرنیکی حکمت عملی تیار، وزیر داخلہ جلد اعلان کریں گے، پرویز رشید

مذاکرات میں تمام رکاوٹیں دور کریں گے تاکہ ملک کو مزید نقصان نہ ہو، وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو

December 2, 2013
2