تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

گزشتہ ہفتے؛ اسٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی، 1565 پوائنٹس کا اضافہ

سرمایہ کاری مالیت کا مجموعی حجم 86 کھرب 90 ارب 54 کروڑ 92 لاکھ روپے رہا۔

July 30, 2018

ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں 5 ارب ڈالر سے آئل ریفائنری لگائے گی

ریفائنری کی پیداواری استعداد ایک لاکھ بیرل یومیہ ہوگی، پارکو حکام

July 30, 2018

پنجاب میں مویشیوں کی مجموعی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز

بڑے مویشی2.89کروڑ،چھوٹے2.05کروڑ،دیگر8.70لاکھ،پرندے2.30کروڑ ریکارڈ

July 30, 2018

2022 فٹبال ورلڈکپ؛ قطر کی میزبانی پر انگلش میڈیا نے سوال اٹھا دیا

خلیجی ملک نے الزامات کو مسترد کردیا، تحقیقات میں تمام شکوک و شبہات دور کر دیے تھے

July 30, 2018

بھارت میں 7 سالہ بچی کو ریپ کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

راجستھان میں بچی 2 روز قبل کھیل کود کے دوران اغوا ہوئی، لاش گھر کے قریب سے ملی

July 30, 2018

طالبان افغان جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کررہے ہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

میرے صوبے میں ایک پاپولر پیپلز فورس نے ایک گرفتار طالبان سے ایرانی ساختہ ہتھیار برآمد کیے ہیں، کرم الدین رضا زادہ

July 30, 2018

3 کم عمر پاکستانی لڑکیوں نے منگلیسر چوٹی سر کر لی

6 ہزار 80 میٹر طویل چوٹی سر کرنیوالوں میں 13 سالہ آمنہ، 14 سالہ مریم اور 15سالہ سعدیہ شامل

July 30, 2018

پی ٹی آئی نے موروثی سیاست کاخاتمہ کر دیا، بلوم برگ

عمران خان نے بدعنوانی کیخلاف مہم کی قیادت کی، بڑے مالیاتی بحران سے نمٹنا ہو گا

July 30, 2018

سپریم کورٹ نے پنجاب کی 56 کا اسکینڈل نیب کو بھجوا دیا، 10 روز میں رپورٹ طلب

3 لاکھ سے زائد تنخواہ والے افسران کو پیشی کا حکم، پیسے واپس کریں ورنہ ہم نکلوالیں گے، عدالت

July 30, 2018

پاکستان کی نئی حکومت سے بہتر تعلقات کی توقع ہے، بھارت

خوشحال پاکستان کے خواہشمند، امید ہے نئی حکومت خطے کوپرامن بنائے گی، ترجمان وزارت خارجہ

July 30, 2018
12