- ساوتھ ایشین گیمز؛ قومی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی
- نالائق سلیکٹڈ وزیراعظم نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے، بلاول بھٹو زرداری
- پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں، فواد چوہدری
- سرفراز احمد کو قطر ٹی ٹین کھیلنے کی اجازت مل گئی
- عراق میں حکومت مخالف مظاہرین پر مسلح شخص کی فائرنگ، 20 ہلاک اور 60 زخمی
- ساؤتھ ایشین گیمز؛ پاکستانی پہلوانوں نے 2 گولڈ میڈلز جیت لئے
- مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور بیرون ملک جانے کی درخواست
- لاہور میں کار پر فائرنگ سے جماعت اسلامی کے 3 کارکن جاں بحق
- وفاقی وزیر سائنس کا غیرسنجیدہ رویہ
- پی ایس ایل فائیو؛ ٹی ٹوئنٹی کے وہ نامور کھلاڑی جنہیں کسی ٹیم نے منتخب نہیں کیا
- نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو طلب کرلیا
- سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو جمہوری طریقے سے ہوگی، شفقت محمود
- شوق نہیں کہ عہدے سے چمٹا رہوں اور کرکٹ کا ستیاناس ہوجائے، مصباح الحق
- سری لنکا کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسی
- کراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی
- ساہیوال میں اغوا کے بعد قتل کی گئی بچی سے زیادتی کی تصدیق
- پاکستان 2021 میں شیڈول ساؤتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا
- العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر
- نوازشریف کی شوگر ملز نے بجلی کے بل میں کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ وصولی چیلنج کردی
- آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5روز کی توسیع

خبر ایجنسی

22کروڑ سے زائد صارفین کیساتھ پاکستان دنیا کی ساتویں بڑی صارف مارکیٹ
پاکستان کے صنعتی شعبے میں فوڈ انڈسٹری کا حصہ 42 فیصد ہے۔

پاکستان گنا پیدا کرنے والے 105 ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر
پاکستان میں گنے کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 500 من ہے۔

صدی کا طویل ترین چاند گرہن ’’بلڈ مون ایکلپس‘‘ کل ہو گا
چاند 103 منٹ کے لئے مکمل طور تاریکی میں جانے سے قبل سرخی میں نہا جائے گا۔

صومالیہ میں فوجی کیمپ پر الشاب کاحملہ پسپا، 87 عسکریت پسند اور 6 فوجی جاں بحق
عسکریت پسندوں نے کیمپ کے ایک حصے پرقبضہ کرلیاتھا،مزید فوجی بھیج کر چھڑالیا گیا، وزیر اطلاعات

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ، 7 نمازی شہید
واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا، حکام

پشاور میں 28 جولائی تک افغان مہاجرین کا داخلہ بند
پشاورمیں دفعہ 144کے تحت افغان مہاجرین کے داخلے پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔

ترک صدر طیب اردگان کا میسوٹ اوزل سے اظہار یکجہتی
اوزل کے چار صفحات پر مشتمل بیان سے جرمنی میں تہلکہ مچا ہوا ہے جبکہ ترک وزیروں کی جانب سے اس کی ستائش کی جارہی ہے۔

ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ ہیڈلے امریکی جیل میں شدید زخمی
ڈیوڈ ہیڈلے پر 8 جولائی کو 2 ساتھی قیدیوں نے حملہ کیا، بھارتی میڈیا
پاکستان کی تاریخ میں 25 تاریخ اوربدھ کے روزاہم واقعات ہوئے
عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد بھی25 اپریل 1996 کو ہی رکھی تھی

چین نے کرنسی کو کمزور رکھنے کا امریکی الزام مسترد کردیا
یوآن کی قدر کا تعین مارکیٹ فورسز کرتی ہیں،ٹرمپ تجارتی جنگ بھڑکانے پرتلے ہیں