تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

پاکستان کی تاریخ میں 25 تاریخ اوربدھ کے روزاہم واقعات ہوئے

عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد بھی25 اپریل 1996 کو ہی رکھی تھی

July 25, 2018

چین نے کرنسی کو کمزور رکھنے کا امریکی الزام مسترد کردیا

یوآن کی قدر کا تعین مارکیٹ فورسز کرتی ہیں،ٹرمپ تجارتی جنگ بھڑکانے پرتلے ہیں

July 24, 2018

ٹینس رینکنگ؛ نڈال اور سیمونا ہالیپ کی بادشاہت برقرار

ڈومنیک تھیم نے جون اسنرکو پیچھے دھکیل کر آٹھویں پوزیشن حاصل کرلی

July 24, 2018

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 11 کشمیری زخمی، کولگام میں ہڑتال

قابض فورسز نے ریڈونی میں مظاہرین کومنتشر کرنے کیلیے پیلٹ فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی، ایک زخمی کی حالت نازک

July 24, 2018

کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا؟

صرف مخصوص 9 خانوں کی مہر والا بیلٹ پیپر ہی گنتی میں شامل ہوگا، الیکشن کمیشن

July 24, 2018

وزیراعظم نے یکساں انرجی ٹیرف پراتفاق کرلیا، وزیر تجارت

کاروباری آسانیاں پیدا،درآمدی وبرآمدی مسائل حل کرنے کیلیے تیز تراقدام کیے جارہے ہیں

July 23, 2018

نیب قانون میں خامیاں موجود ہیں، دور کرنا ہونگی، علی ظفر

ریاست مخالف عناصر الیکشن میں تاخیر چاہتے ہیں اس لیے فوج سے معاونت طلب کی

July 23, 2018

مریم نواز کا 24 گھنٹے میں اڈیالہ جیل سے دوسرا بیان جاری

بیان سامنے آنے پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت کئی افراد کی جانب سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا تھا۔

July 23, 2018

مقبوضہ کشمیر؛ جیلوں میں نظربند کشمیریوں کو شدید خطرات کا سامنا، حملے میں 2 بھارتی اہلکار زخمی

غلام حسن ملک المعروف نور خان کی نظربندی کے دوران موت کی ذمے دار جیل انتظامیہ ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

July 22, 2018

عمران خان نے اپنی ہی جماعت کے امیدوار کوتھپڑ جڑ دیا

عمران خان نے شاہد خٹک کو پیچھے دھکیلنے کیلیے ہاتھ گھمایا جو ان کے چہرے پر جا لگا۔

July 22, 2018
14