تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

مریم نواز کا 24 گھنٹے میں اڈیالہ جیل سے دوسرا بیان جاری

بیان سامنے آنے پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت کئی افراد کی جانب سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا تھا۔

July 23, 2018

مقبوضہ کشمیر؛ جیلوں میں نظربند کشمیریوں کو شدید خطرات کا سامنا، حملے میں 2 بھارتی اہلکار زخمی

غلام حسن ملک المعروف نور خان کی نظربندی کے دوران موت کی ذمے دار جیل انتظامیہ ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

July 22, 2018

عمران خان نے اپنی ہی جماعت کے امیدوار کوتھپڑ جڑ دیا

عمران خان نے شاہد خٹک کو پیچھے دھکیلنے کیلیے ہاتھ گھمایا جو ان کے چہرے پر جا لگا۔

July 22, 2018

تھائی فٹبالرز نے غار سے بازیابی کو معجزہ قرار دے دیا

9دن تک دیوارسے رسنے والے پانی پرگزارا،ایک جانب سے غارکوکھرچتے رہے، ٹائیٹان

July 19, 2018

پاکستانی انتخابات میں انتہا پسند عناصر بھی حصہ لینے کو تیار، نیویارک ٹائمز

الیکشن کمیشن کی جانب سے نمایاں طور پر ایک نئی مذہبی جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے، امریکی اخبار

July 19, 2018

750 روپے کے بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہو گی

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ہے۔

July 16, 2018

پابندیوں کے معاملے پر امریکا تنہا رہ گیا،ایران

درآمدوبرآمدکنندگان کی کرنسی ضروریات پوری کی جائیں گی،صدرحسن روحانی

July 16, 2018

5 نوجوان فٹبالرز دریا میں ڈوب کر ہلاک

ڈوبنے والے نوجوان دوستانہ فٹبال میچ کے بعد مقامی دریا میں نہانے کی غرض سے گئے تھے۔

July 16, 2018

نوازشریف نے شہباز شریف سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی

سابق وزیراعظم نے شاہدخاقان، سعد رفیق، خواجہ آصف، احسن اقبال کے کردار پرسوالیہ نشان لگادیا

July 16, 2018

اسرائیل، امریکا نے ایران پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، یہودی میڈیا کا انکشاف

پلان کو’’ایران پروجیکٹ‘‘ کا نام دیا گیا اور ایران پر حملے کی نگرانی کا ٹاسک 53 سالہ میجر جنرل الون کے سپرد کیا گیا ہے

July 16, 2018
15