تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

پاکستانی طالب علم کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کریں گے، چین

وزارت خارجہ اور شنگھائی میں ہمارا مشن مقتول کے خاندان کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں ہے، چینی حکومت

July 14, 2018

نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ جاتی امرا رائے ونڈ میں نظر بند

والدہ شمیم اختر کو غیر علانیہ ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائے ونڈ میں نظر بند کر دیا گیا۔

July 14, 2018

نواز شریف کی واپسی پر امریکی، برطانوی اور بھارتی میڈیا کی بھی خصوصی کوریج

بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے خصوصی اپ ڈیٹس کا سلسلہ جاری رہا۔

July 14, 2018

ملک دشمنوں سے لڑتے رہیں گے، سراج رئیسانی کی شہادت سے قبل گفتگو

عوام نے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، دشمن کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، مرکزی رہنما بلوچستان عوامی پارٹی

July 14, 2018

انگلینڈ نے ٹوٹے دل کو نئی امیدوں سے سنبھال لیا

افسردہ شائقین بھی نوجوان ٹیم پر نازاں، کوچ نے نیا ہدف مقرر کردیا

July 13, 2018

ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی

فٹبال کی عالمی جنگ آخری محاذ تک پہنچ چکی، فرانس اور کروشیا میں اتوار کو دو بدو لڑائی ہوگی۔

July 13, 2018

اسٹیل ٹیرف، سوئٹزرلینڈ بھی امریکا کے خلاف ڈبلیو ٹی او چلا گیا

یورپی یونین، چین، بھارت، میکسیکو، کینیڈ اور روس بھی امریکا کے خلاف ڈبلیوٹی او کا دروازہ کھٹکھٹا چکے ہیں۔

July 11, 2018

انگلش پولیس نے شائقین کو تمیز کے دائرے میں رہنے کی وارننگ دیدی

شائقین کو خبردار کیا گیاکہ املاک کونقصان پہنچانے، توڑ پھوڑ اور کسی بھی ہلڑ بازی پرسخت کارروائی کی جائے گی۔

July 11, 2018

انگلش فٹبال ٹیم کے کوچ کا ویسٹ کوٹ عجائب گھر میں رکھا جائے گا

ٹیم کے آفیشل ٹیلر مارکس اینڈ اسپینسرز نے سائوتھ گیٹ اورکھلاڑیوں کے اعزاز میں ویسٹ کوٹ ڈے منانے کا مطالبہ کیا۔

July 11, 2018

چین کا عرب ممالک سے 23 بلین ڈالر قرضوں، انسانی امداد کا وعدہ

91 ملین ڈالر انسانی امداد کی شکل میں شام، یمن، اردن اور لبنان کو فراہم کیے جائیں گے

July 11, 2018
18