تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

طالبان سے بات چیت؛ افغان حکومت نے مذاکراتی ٹیم تشکیل دیدی

ٹیم کی سربراہی کاؤنٹر انٹیلی جنس کے سابق سربراہ معصوم ستانکزئی کریں گے، کمیٹی ارکان کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا

March 28, 2020

امریکا میں طوفان سے 12 افراد ہلاک، 12سو پروازیں منسوخ

اوکلوہاما میں ایک شخص سیلابی پانی میں بہہ گیاجب وہ پھنسے ٹرک سے باہر نکل رہا تھا

January 13, 2020

دلجیت کی پاکستانی کے شو میں شرکت بھارتی انتہاپسندی کی نذر

گلوکار کوپاکستانی نژاد شہری نے میوزک کنسرٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی

September 12, 2019

برطانوی پارلیمنٹ، بریگزٹ معاہدہ تیسری مرتبہ بھی مسترد

آئندہ دو ہفتوں میں یورپی یونین کے ساتھ معاہدے کے بغیر بریگزٹ ہوگا یا اس میں طویل تاخیر ہونے کا امکان ہے۔

March 30, 2019

برطانیہ میں بھی مسجد پر حملہ، ہتھوڑے سے نوجوان زخمی

مانچسٹر پولیس نے نیوز لینڈ حملہ آور کی حمایت کرنے والے 24 سالہ اولڈ ہیم کو گرفتار کر لیا ہے۔

March 17, 2019

ایک دن منڈیلا کی طرح مجھے نوبل انعام ملے گا، برینٹن ٹیرنٹ

نیلسن منڈیل جب اپنے لوگوں کی حمایت سے اقتدار میں آئے تو انھیں نوبل انعام ملا تھا، برینٹن کا منشور

March 17, 2019

افغانستان میں انتخابی امیدوار پر خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق

لشکرگاہ میں امیدوار صالح محمد اچکزئی ساتھیوں کے ساتھ انتخابی دفتر میں موجود تھے دھماکا ہو گیا، ترجمان صوبائی گورنر

October 10, 2018

افغان فورسز کا آپریشن، 57 جنگجو جاں بحق

آپریشن ملک کے 15 صوبوں میں کیا گیا، جنگجوئوں کے ٹھکانے اوراسلحہ تباہ، طالبان نے غزنی شہرکے قریب کئی پلوں کوتباہ کردیا

October 7, 2018

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے اردو میں گانا گا کر دل موہ لیے

مجھے بالی ووڈ کے پرانے گانے بہت پسند ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

October 4, 2018

وزیر خارجہ کی امریکی صدر سے ملاقات، پاک امریکا تعلقات کی بحالی پر اتفاق

پاکستان کے ساتھ از سرنو تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو

September 26, 2018
2