تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

جاپان میں طوفانی بارشوں سے 50 افراد ہلاک، 16 لاکھ شہری بے گھر

 ملک کے مغربی اور وسطی علاقے زیادہ متاثر ہوئے، مزید31 لاکھ شہریوں کو گھر بار چھوڑنے کی ہدایت

July 8, 2018

مریم کو سزا کیخلاف حکم امتناع مل جائے گا، نواز شریف کو نہیں، ایس ایم ظفر

کیس اور جرم کو دیکھ کر لگتا ہے کہ سزا درست دی گئی ہے، معروف قانون دان

July 8, 2018

جاپان میں پاکستانی اسپورٹس گڈز متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ٹوکیومیں25تا27جولائی کھیلوں کے سامان کی نمائش کرے گی

July 7, 2018

فیفا چیف نے غار میں پھنسے تھائی فٹبالرز کو ورلڈ کپ میں مدعو کرلیا

ٹیم بروقت نکل آئی تو انھیں ورلڈ کپ فائنل دکھانے کیلیے 15 جولائی کو ماسکو پہنچایا جائے گا۔

July 7, 2018

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شروع

واشنگٹن کی طرف سے چینی مصنوعات پر 34 ارب ڈالر کا درآمدی ٹیکس گزشتہ روز سے نافذ العمل ہوگیا

July 7, 2018

ناقابل تسخیر یوروگوئین دفاع فرنچ حملہ پسپا کرنے کو تیار

ایڈنسن کی انجری نے ٹیم کو تشویش میں مبتلا کردیا،حریف سائیڈ کا ایمباپے پرانحصار

July 6, 2018

بھارت میں مسلمانوں کی رواداری، مسجد کا ایک حصہ خود شہید کردیا

کنبھ میلے کی تیاریاں، یاتریوں کاراستہ کشادہ کیاجارہاہے،مسجدکاکچھ حصہ راستے میں آرہا تھا

July 6, 2018

مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی شہید کی دوسری برسی پر اتوار کو ہڑتال ہوگی

قابض بھارتی فورسز نے برہان مظفر وانی کو 8 جولائی 2016 کو شہید کیا تھا، اسلام آباد میں بھی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

July 6, 2018

8 ٹیموں نے گھمسان کی لڑائی کیلیے کمر کس لی

کل اور ہفتے کو ایک دوسرے پر حملہ ہوگا،پہلے روزہیوی ویٹ جنگجوؤں کا ٹکراؤ۔

July 5, 2018

چینی جواریوں نے فٹبال ورلڈ کپ پر ساڑھے چار ارب ڈالر داؤ پر لگا دیے

اب تک ایونٹ کو تین ہفتے ہوئے مگر بیٹنگ شاپس کا دھندا پورے عروج پر ہے۔

July 5, 2018
21