تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

لیگی امیدوار نے عورت کو ووٹ دینا حرام قرار دے دیا

ہارون سلطان قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 184،186 اورصوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 272 اور 275 سے (ن) لیگ کے امیدوار ہیں۔

July 3, 2018

توہین عدالت؛ احسن اقبال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

آپ عدالت میں کچھ اور باہر جاکر کچھ کہتے ہیں،آپکے رویے کا جائزہ لیں گے، جسٹس عاطر

July 3, 2018

جاپانی شہنشاہ نے شاہی تخت سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

جاپان کے شہنشاہ آکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔

July 3, 2018

ہالی ووڈ کی ہاررفلم ’’سمر آف 84 ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

فلم 3اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

July 2, 2018

ترکی کا ایرانی تیل کی درآمد جاری رکھنے کا اعلان

ہمارا ملک صرف اقوام متحدہ کے فیصلوں کا پابند ہے اس سے ہٹ کر ہم صرف اپنے قومی مفاد کی پاسداری کریں گے، ترک وزیر

July 2, 2018

چین کی جانب سے ایک ہزار پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

پروگرام کے پہلے مرحلے میں انھیں خلا اور برق رفتار ٹرین ٹیکنالوجی کے بارے میں پڑھایا جائے گا۔

July 2, 2018

مولانا فضل الرحمن 2بھائی اور بیٹے سمیت انتخابی میدان میں

ایک بھائی پہلے سے سینیٹر ہیں، خواتین رشتے دار بھی مخصوص نشستوں پر نامزد کردی گئیں

July 2, 2018

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

2جولائی 1947ء کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزوپل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔

July 2, 2018

سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ فضل الرحمن امیر اور بلوچستان کے علاؤ الدین غریب ترین نکلے

فضل الرحمن کے13کروڑ 55 لاکھ کے اثاثے،اہلیہ نے5کروڑکی سرمایہ کاری کررکھی ہے، علاؤالدین صرف 48لاکھ 90ہزاراثاثوں کے مالک

July 2, 2018

سعودی عرب تیل پیداوار بڑھانے پر آمادہ ہوگیا، امریکی صدر

وینزویلا اورایرانی پیداوارکافرق پوراکرنے کیلیے20لاکھ بیرل اضافے کی درخواست کی

July 1, 2018
23