تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

مریم نواز کو این اے 125 سے پنسل کا نشان الاٹ

کاغذات واپس لینے آیا تو تاخیر ہوگئی، وکیل تنویر ضیا بٹ

July 1, 2018

بھارت نے پاکستان پر سرجیکل نہیں فرضیکل حملے کیے، ایرون شورے

سرجیکل حملے صرف مودی کے دعوے تک محدود اور ڈرامہ تھے، مرکزی رہنما بھارتیہ جنتا پارٹی

June 29, 2018

سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، مریم نواز

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

June 29, 2018

فٹبال ورلڈکپ میں برازیل اور نیمار کا کھویا ہوا اعتماد بحال

سرب دیوار گراتے ہی ٹیم کی نگاہیں سیدھی گولڈن ٹرافی پر مرکوز ہوگئیں

June 29, 2018

پہلے راؤنڈ سے اخراج؛ جرمنی میں کہرام مچ گیا

ٹیم نے بجھے چہروں اور بوجھل قدموں کے ساتھ اپنی سرزمین پر قدم رکھ دیے، چیمپئنزکی طرح نہ کھیلنے پرمعافی مانگ لی

June 29, 2018

میکسیکن شائقین جشن منانے جنوبی کوریا کے سفارتخانے پہنچ گئے

ایک شائق نے تو قونصل جنرل ہین بیونگ جن کو کندھوں پر اٹھالیا۔

June 29, 2018

سعودی عدلیہ میں خواتین کیلیے پہلی بار 5 نئی اسامیوں کا اضافہ

خواتین انتظامی معاون اور پروگرام ڈیولپر کے طور پر بھی فرائض انجام دے سکیں گی۔

June 29, 2018

شمالی کوریا نے جوہری سرگرمیاں تیز کر دیں، امریکی ٹی وی

پلاٹینیم پیداکرنے والے ری ایکٹرکوٹھنڈا کرنے والا نظام جدید خطوط پر استوارکیاجارہاہے۔

June 29, 2018

شیروں کی دھاڑ سے پاناما لرز اٹھا، انگلینڈ نے 6-1 سے میدان مار لیا

کپتان ہیری کین نے عمدہ کھیل پیش کرکے شائقین کے دل موہ لیے۔

June 25, 2018

جرمنی سے شکست، سوئیڈش فٹبالر ڈرماز کو قتل کی دھمکیاں

میچ کے بعد 29 سالہ متبادل جمی ڈرماز کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لوگوں کے نفرت انگیز کمنٹس کا سامنا کرنا پڑا۔

June 25, 2018
25