- آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے سے مشروط کردی
- کراچی میں پولیس فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق ہوئے، علی زیدی کا دعویٰ
- راولپنڈی میں فائرنگ سے دو بچے قتل
- کابل کی مسجد میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق
- پی ٹی ائی کو سیکٹر ایچ نائن اسلام آباد میں اجتماع کی مشروط اجازت دی ہے، رانا ثنااللہ
- پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی
- اے این ایف کی کارروائی، 516 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی
- جاپانی شہری نے کتا بننے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کردئیے
- چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد
- یاسین ملک کو سزا دے کر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو ختم نہیں کیا جاسکتا، آئی ایس پی آر
- عوام نے عمران خان کو زناٹے دار تھپڑ مارا ہے، گونج ہر جگہ سنی گئی، مریم نواز
- ایکواسٹاراینڈروئڈ 11 ٹی وی سیریز: مناسب قیمت، بہترین فیچرز
- افغانستان میں 11 لاکھ بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رپورٹ
- پاکستانی پیسر عمرگل مستقل طور پر افغانستان کے بولنگ کوچ مقرر
- پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی
- سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیدی
- پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ’کے ٹو‘ سر کرنے کے لیے پُرعزم
- پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی
- پی پی رکن میر غلام علی تالپور نے کافی نہ ملنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا
- شمالی وزیرستان خیبرپختونخوا سے چوتھے پولیو کیس کی تصدیق

خبر ایجنسی

اوپیک نے تیل سپلائی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، روس نے حمایت کردی
اوپیک ممالک نے جمعہ کو اجلاس میں جولائی سے پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔

امریکی عدالت نے آن لائن سیلزٹیکس کی اجازت دے دی
9 رکنی بنچ نے فیصلہ 4 کے مقابلے میں 5 ووٹوں سے دیا جس کے تحت 1992کا پرانا فیصلہ بدل دیاگیا۔

ویتنام میں سابق اسکول ٹیچر نے انڈوں کے چھلکوں سے میسکوٹ بنا دیے
67 سالہ نیگیون تاہان تام نے روزانہ گھنٹوں محنت کرکے میسکوٹ ’ زیبویکا ‘ کے کئی ماڈلز تیار کیے۔

بھارتی انتہا پسندوں کا گائے ذبح کرنیوالے بزرگ پر تشدد
65 سالہ سمیع الدین اپنے کھیتوں میں گائے ذبح کر رہا تھا، تشدد کی وڈیو وائرل

کالعدم تحریک طالبان نے مفتی نور ولی محسود کو نیا امیر مقرر کر دیا
ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے جاری بیان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

فٹبال ورلڈ کپ میں بیلجیئم نے تیونس کو 2-5 سے زیرکرلیا
تیونس گزشتہ 13 میچز سے ورلڈ کپ میں فتح کی تلاش میں سرگرداں ہے

قائمہ کمیٹی کی فاٹا کے عوام کو قرضے اور خصوصی ترقیاتی فنڈ دینے کی سفارش
ٹیکس رعایتوں کو ویلیو انڈیشن، روزگارسے مشروط کیا جائے، محسن عزیز

ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی آف شور کمپنی کے مالک نکلے
انکشاف ہوا ہے کہ پاناما میں ان کی میگا اسٹار انٹرپرائز کے نام سے ایک اور آف شور کمپنی ہے۔

تیل گیس ذخائر کی دریافت، پاکستان ٹاپ 5 ملکوں میں شامل
روس،آسٹریلیا،کولمبیا وبرطانیہ نے بھی نئے ریزروڈھونڈکرفہرست میں جگہ بنائی،رپورٹ

پنجاب میں مویشیوں کی مجموعی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز
بڑے مویشی2کروڑ89لاکھ،چھوٹے2کروڑ،دیگر8لاکھ،پرندے2کروڑ30لاکھ ریکارڈ