تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

کرسٹیانو رونالڈہ کے ’’ہیڈر‘‘ سے مراکش ناک آؤٹ

ورلڈکپ میں4گولز کے ساتھ ٹاپ اسکورر بھی بن گئے،کامیاب پرتگالی ٹیم نے لاسٹ 16 کے دروازے پر دستک دے دی۔

June 21, 2018

لیونل میسی کو داؤ پر لگی ساکھ بچانے کا چیلنج درپیش

ارجنٹائن کا آج کروشیا سے سامنا،فرنچ سائیڈ پیرو کو راہ سے ہٹانے کیلیے تیار۔

June 21, 2018

شائقین کی خوشیوں سے زلزلہ، میکسیکو نے رپورٹس کو مسترد کردیا

ایک ساتھ جمپ لگانے سے زلزلہ ناپنے والے آلات کو ہلکے سگنل موصول ہوتے ہیں، سرکاری ترجمان

June 21, 2018

200 روپے کے بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہے، ترجمان مرکز قومی بچت فیصل آباد

June 19, 2018

بھارتی ہائیکورٹ نے خالصتان تحریک کی حمایت ناقابل معافی جرم قرار دے دی

فیس بک پر خالصتان کا مطالبہ کرنا، تشدد پر اکسانا غداری ہے، ایسے سنگین جرم کیلیے ضمانت نہیں دی جاسکتی، عدالت کے ریمارکس

June 19, 2018

امریکی صدر اور خاتون اول کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

آج امریکہ اور یقین رکھنے والے عوام کی زندگی میں مذہب اہمیت رکھتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

June 19, 2018

ٹرمپ کی بوکھلاہٹ؛ شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

ٹرمپ کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ عام سی بات تھی اور اس میں کوئی شرمندگی کی بات نہیں۔

June 19, 2018

یو اے ای، نئی ویزا سہولتیں ورکرز کیلیے بیمہ اسکیم متعارف

نئے نظام کے تحت ہر کارکن کی بیمہ پالیسی کی قدر60 درہم سالانہ ہوگی۔

June 16, 2018

آخری لمحات میں مصری دفاع پر شگاف پڑ گیا، یوروگوئے فتحیاب

محمد صلاح کے بغیر میدان میں اترنے والی ناکام ٹیم گول پوسٹ کے قریب پہنچ کر ہمت ہارتی رہی۔

June 16, 2018

جنرل (ر) راحیل شریف نے شاہ سلمان کے ساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید ادا کی

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف آج (ہفتہ) 16 جون کو اپنی 62 ویں سالگرہ منائیں گے۔

June 16, 2018
28