تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے دستبرداری کا اعلان

اس بار خود کو الیکشن لڑنے کا حقدار نہیں سمجھتا، ٹکٹ اسے ملنا چاہیے جو حلقے اور پارٹی کو وقت دے، علی ترین

June 11, 2018

پارلیمانی بورڈ میں بطور کارکن انٹرویو دیا، ایسا صرف ن لیگ میں ہی ممکن ہے، مریم نواز

مریم نواز نے شہباز شریف کے انٹرویو کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

June 11, 2018

انگلش کرکٹ کی سمت درست نہیں، کیون پیٹرسن

میں نہیں جانتا ہوں کہ انگلینڈ کس طرف جانا چاہتا ہے، سابق بیٹسمین

June 10, 2018

فرانسیسی باشندے کی مسجدالحرام کی چھت سے کود کر خودکشی

خودکشی کرنے والا فرانسیسی باشندہ تھا جس کی عمر26 سال تھی۔

June 10, 2018

چین، یورپ رابطے کیلیے پاکستان اہم اسٹیشن ہے، گلوبل ٹائمز

یورپین یونین مشرق وسطیٰ بالخصوص اسلامی ممالک میں اسٹریٹجک پارٹنرز کو خصوصی توجہ دے رہا ہے، رپورٹ

June 10, 2018

پاک بحریہ کا سمندر میں ریسکیو آپریشن، ایرانی کشتی کے 11افراد بچالیے

کراچی سے 230کلومیٹردورسمندرمیں پاک بحریہ نے ڈیڑھ گھنٹے آپریشن کے بعدعملے کوبچالیا

June 10, 2018

نام ای سی ایل میں تھا، ن لیگ حکومت نے باہر جانے کی اجازت دی، پرویز مشرف

باہر بھجوانا وزارت داخلہ کا کام ہے اور اس کے پیچھے اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف تھے، سابق صدر

June 10, 2018

کرپشن کیس؛ گھانا فٹبال ایسوسی ایشن تحلیل

فیفا نے بھی ایکشن لیتے ہوئے سابق چیف کیواسی پر 90یوم کی پابندی عائد کر دی۔

June 9, 2018

فٹبال ورلڈ کپ؛ روس میں شہریوں پر متعدد پابندیاں

ایک شہر سے دوسرے میں آنے پر شائقین کو پولیس رجسٹریشن کرانا ہوگی

June 9, 2018

محمد صلاح کے ہمشکل عراقی فٹبالر نے بھی کامیابی کے خواب آنکھوں میں سجالیے

بغداد میں اکثر 20 سالہ حسین کو لوگ روک کر آٹو گراف کی فرمائش کرنے لگتے ہیں۔

June 8, 2018
30