- مالی سال کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی
- اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 5 کوہ پیما ہلاک اور8 زخمی
- پنجاب حکومت کا 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے بل نہ لینے کا اعلان
- لاہور؛ 13 ماہ کی بچی جنت گھر کے باہر سے اغوا
- پنجاب پولیس کو ایک ماہ میں 17لاکھ سے زائد غیرضروری کالز موصول
- اداروں کے خلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ بشریٰ بی بی ہیں، مریم اورنگزیب
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
- رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، نئی رپورٹ
- مودی نے حیدرآباد دکن کا نام بھی تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش
- بجلی بحران؛ دس عدد ایل این جی کارگوز منگوانے کیلیے ٹینڈر جاری
- راجن پور میں مسافر بس میں خاتون کیساتھ زیادتی، کنڈیکٹر گرفتار
- کامن ویلتھ گیمز؛ پاکستانی ویمن کرکٹرز کا ڈوپ ٹیسٹ نہ کرنے کا فیصلہ
- شاہین شاہ آفریدی کے پی پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر
- امام الحق کا سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ
- دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان ہے، میڈیکل رپورٹ
- پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فرانزک ٹیسٹ کا مطالبہ
- پشاور میں خالی پلاٹ سے 11 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 18 سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد کیمیکلز سے جلا کر قتل کر دیا گیا
- لاپتا افراد کیس میں وزیراعظم اسلام آباد ہائی کورٹ طلب

خبر ایجنسی

محمد صلاح کے ہمشکل عراقی فٹبالر نے بھی کامیابی کے خواب آنکھوں میں سجالیے
بغداد میں اکثر 20 سالہ حسین کو لوگ روک کر آٹو گراف کی فرمائش کرنے لگتے ہیں۔

ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاناما فٹبال ٹیم ناروے میں لٹ گئی
ایک مقابلے میں پاناما کو 1-0 سے شکست ہوئی جبکہ چورکمروں سے 53 ہزار یورو مالیت کی چیزیں لے گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو 20 سالہ ملازمت کے بعد مستعفی
کرکٹ آسٹریلیا میں 20 برس گزارنے کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ یہاں سے رخصت ہونے کا یہی درست وقت ہے، جیمز سدرلینڈ

بنگلادیشی کسان نے جرمنی کا طویل جھنڈا بنانے کے لیے زمینیں بیچ دیں
گزشتہ روز ایک مقامی اسکول میں انھوں نے جرمن ایمبیسی کے اہلکاروں کی موجودگی میں اس جھنڈے کی نمائش کی۔

سعودی عرب میں عید الفطر کی 10 تعطیلات کا اعلان، شاہ سلمان نے منظوری دے دی
تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔

روسی صدر نے چینی ہم منصب کو قابل اعتماد دوست قرار دیا
روس چین کے ساتھ شراکت داری ،اتحادی اور دوستی کے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، ولادی میر پوتن

ہراسگی کیس؛ امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذاتی طور پر طلب کر لیا
ڈونلڈ ٹرمپ یکم جنوری 2019 کو ذاتی طور پر عدالت میں حاضر اور 7 گھنٹے تک بیان قلم بند کرائیں، جج جینفر

شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہ اجلاس، پاکستان پہلی مرتبہ بطور مستقل رکن شرکت کرے گا
پاکستان اور بھارت کی مستقل رکنیت تسلیم کیے جانے کے بعد 9اور10جون کوپہلا اجلاس ہوگا۔

ویرات کوہلی کی ٹویٹ کے بعد بھارت میں فٹبال میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت
ایک شائق نے تو اس انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ کی ایک ہزار ٹکٹیں خرید لیں۔

ترکی میں کشتی الٹنے سے 6 بچوں سمیت 9 تارکین وطن ہلاک
ڈوبنے والے 5 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور ایک شخص ابھی تک لاپتہ ہے۔