تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

ہراسگی کیس؛ امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذاتی طور پر طلب کر لیا

ڈونلڈ ٹرمپ یکم جنوری 2019 کو ذاتی طور پر عدالت میں حاضر اور 7 گھنٹے تک بیان قلم بند کرائیں، جج جینفر

June 7, 2018

شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہ اجلاس، پاکستان پہلی مرتبہ بطور مستقل رکن شرکت کرے گا

پاکستان اور بھارت کی مستقل رکنیت تسلیم کیے جانے کے بعد 9اور10جون کوپہلا اجلاس ہوگا۔

June 7, 2018

ویرات کوہلی کی ٹویٹ کے بعد بھارت میں فٹبال میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

ایک شائق نے تو اس انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ کی ایک ہزار ٹکٹیں خرید لیں۔

June 5, 2018

ترکی میں کشتی الٹنے سے 6 بچوں سمیت 9 تارکین وطن ہلاک

ڈوبنے والے 5 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور ایک شخص ابھی تک لاپتہ ہے۔

June 5, 2018

آبی قلت کے شکار ملکوں میں پاکستان تیسرے نمبر پر

ملک میں صرف 30دن کیلیے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے جو 120دن ہونی چاہیے

June 5, 2018

جوہری پروگرام ترک کرنے پر ہی شمالی کوریا کو رعایت ملے گی، امریکا

کم جونگ ان اور ٹرمپ کے درمیان سنگاپور میں ملاقات تک کا راستہ کٹھن ہے،امریکی وزیر دفاع

June 4, 2018

تیونس میں کشتی الٹنے سے 35 مہاجرین جاں بحق، 68 کو بچا لیا گیا

سمندر میں الٹنے والی کشتی میں 180 مہاجرین سوار تھے، آئیوری کوسٹ، مالی، مراکش اور کیمرون ممالک کے شہری شامل ہیں۔

June 4, 2018

ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلمانوں کے لیے افطار کا اہتمام کریں گے

ٹرمپ نے مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کرنے کی ایک طویل روایت سے انحراف کرتے ہوئے افطار نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

June 4, 2018

غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں کمی

اپریل میں 10.4 فیصد کی سال بہ سال کمی سے 17کروڑ 27 لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک بھیجا گیا،اسٹیٹ بینک

June 3, 2018

سعودی عرب میں پہلی بار وزارت ثقافت کا قیام، قلمدان شہزادہ بدر کے سپرد

اہم وزارتی تبدیلیوں اور تقرریوں کیلیے شاہی فرامین جاری، اطلاعات کی علیحدہ وزارت قائم

June 3, 2018
32