- ہمارے بولرز میں اتنی صلاحیت ہے کہ سری لنکن ٹیم کو دوبار آؤٹ کرسکیں، بابراعظم
- مالی سال کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی
- اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 5 کوہ پیما ہلاک اور8 زخمی
- پنجاب حکومت کا 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے بل نہ لینے کا اعلان
- لاہور میں 13 ماہ کی بچی گھر کے باہر سے اغوا، ویڈیو وائرل
- پنجاب پولیس کو ایک ماہ میں 17لاکھ سے زائد غیرضروری کالز موصول
- اداروں کے خلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ بشریٰ بی بی ہیں، مریم اورنگزیب
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
- رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، نئی رپورٹ
- مودی نے حیدرآباد دکن کا نام بھی تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش
- بجلی بحران؛ دس عدد ایل این جی کارگوز منگوانے کیلیے ٹینڈر جاری
- راجن پور میں مسافر بس میں خاتون کیساتھ زیادتی، کنڈیکٹر گرفتار
- کامن ویلتھ گیمز؛ پاکستانی ویمن کرکٹرز کا ڈوپ ٹیسٹ نہ کرنے کا فیصلہ
- شاہین شاہ آفریدی کے پی پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر
- امام الحق کا سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ
- دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان ہے، میڈیکل رپورٹ
- پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فرانزک ٹیسٹ کا مطالبہ
- پشاور میں خالی پلاٹ سے 11 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 18 سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد کیمیکلز سے جلا کر قتل کر دیا گیا

خبر ایجنسی

آئی سی سی فکسنگ کا سیلاب روکنے میں ناکام ہوگئی، ارجنارانا ٹنگا
سری لنکن کرکٹ میں کرپشن کا جن بے قابو ، اے سی یو بے اثر، اب بھی چھوٹی مچھلیاں پکڑی جائیں گی، سابق کپتان

آسٹریلیا سے سیریز؛ انجرڈ ایون مورگن انگلش ون ڈے ٹیم میں شامل
اسکاٹ لینڈ سے واحد مقابلے میں بھی شرکت کا امکان روشن، بٹلر کو آرام، بلنگز کی طلبی

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، امریکا
مسلمانوں کے ساتھ ساتھ نچلی ذات کے ہندو دلت بھی محفوظ نہیں، امریکی ادارے کی بھارت میں مذہبی آزادی پر رپورٹ

پیداوار بڑھانے کا اشارہ، خام تیل کی قیمتیں منہ کے بل آ گریں
امریکی آئل1.28ڈالرکمی سے66.6اوربرینٹ91سینٹ گھٹ کر75.5ڈالر فی بیرل ہو گیا

یورپی یونین میں ایک بار استعمال کے پلاسٹک پرپابندی تجویز
متبادل موادسے تیار،2025تک مشروبات کی پلاسٹک بوتلیں بھی واپس لینے پر زور

عالمی طاقتیں انتخابات سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
بڑے سیکیورٹی خطرات ہیں،پولیس سیکیورٹی ناکافی ہے، صوبوں سے فوج تعیناتی کامطالبہ آرہاہے، قائمہ کمیٹی کوبریفنگ

نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں 59 ہندو قیدیوں کا مسلمانوں کے ساتھ روزہ
97 ہندو خواتین نے بھی روزے رکھے، اپنے ساتھی مسلمان قیدیوں سے یکجہتی کیلیے روزے رکھے

مقبوضہ کشمیر میں فوجی چھاؤنی پر حملہ، ایک بھارتی فوجی ہلاک، فائرنگ سے ایک شہری شہید
بلال احمد پیشے کے لحاظ سے ڈرائیورتھاپلوامہ میں شہید کیاگیا،میت حوالے نہ کرنے پر لوگوں کا مظاہرہ۔

دوسراعشرہ شروع ہوتے ہی بچت بازاروں میں رش بڑھ گیا
بڑے بچت بازاروں میں کمشنرپرائس لسٹ پرعمل وجہ،عام مارکیٹوں میں منافع خوروں کی من مانیاں

پنجاب، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں 40 فیصداضافہ
3سال قبل8700ٹیکس پیئرزتھے،رواں مالی سال تعداد50ہزارسے بڑھ گئی،ڈاکٹرراحیل صدیقی