تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں 59 ہندو قیدیوں کا مسلمانوں کے ساتھ روزہ

97 ہندو خواتین نے بھی روزے رکھے، اپنے ساتھی مسلمان قیدیوں سے یکجہتی کیلیے روزے رکھے

May 29, 2018

مقبوضہ کشمیر میں فوجی چھاؤنی پر حملہ، ایک بھارتی فوجی ہلاک، فائرنگ سے ایک شہری شہید

بلال احمد پیشے کے لحاظ سے ڈرائیورتھاپلوامہ میں شہید کیاگیا،میت حوالے نہ کرنے پر لوگوں کا مظاہرہ۔

May 29, 2018

دوسراعشرہ شروع ہوتے ہی بچت بازاروں میں رش بڑھ گیا

بڑے بچت بازاروں میں کمشنرپرائس لسٹ پرعمل وجہ،عام مارکیٹوں میں منافع خوروں کی من مانیاں

May 28, 2018

پنجاب، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں 40 فیصداضافہ

3سال قبل8700ٹیکس پیئرزتھے،رواں مالی سال تعداد50ہزارسے بڑھ گئی،ڈاکٹرراحیل صدیقی

May 28, 2018

زیڈان نے کوچنگ میں بھی مہارت ثابت کردی

رئیل میڈرڈ کو لگاتار تیسری بار یوئیفا چیمپئن بنوانے والے پہلے منیجر بھی بن گئے

May 28, 2018

افغان صوبے ہلمند میں بارود بھرے ٹرک سے فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 8 ہلاک

ہلمند میں اتوار کی صبح خودکش بمبار نے بارود سے بھرے چھوٹے سے ایک فوجی اڈے کے قریب دھماکا کیا

May 28, 2018

سورج آج دوپہر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا

سعودیہ کے معیاری وقت کے مطابق یہ دوپہر 12 بج کر 18 منٹ کا وقت ہوگا، اس وقت قبلہ کی درست سمت معلوم کی جا سکتی ہے۔

May 28, 2018

مسجد نبویؐ میں 10 ہزار معتکفین کے لیے جگہ مختص

گورنر مدینہ کا مسجد نبویؐ میں تیاریوں کا جائزہ، تمام سہولتیں مہیا کرنے کی ہدایت

May 28, 2018

چین پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلیے 2ارب ڈالر قرض دے گا

انتخابات سے قبل پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ سے دوبارہ قرض لینا پڑے گا،مالیاتی ماہرین

May 27, 2018

کلبھوشن کی تعیناتی بدترین غلطی تھی، امرجیت دلت

آئی ایس آئی نے عمدہ کارکردگی دکھائی، یہ دنیا کی بہترین ایجنسی، را سے بہت آگے ہے،سابق را چیف

May 27, 2018
34